English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
11601. THE BELLY TEACHES ALL SORTS OF MISCHIEFS پیٹ بُری بلا ! ۔
 
 
11602. NIP IN THE BUD ابتدائی مرحلے میں ختم کرنا ۔
 
 
11603. ALL IS FINE THAT IS FIT جِس چیز سے اپنا مطلب نکلے وہی جائز ہے ۔
 
 
11604. REASON IS A FIRM FOUNDATION TO BUILD UPON عقل سے جو کام کیا جاۓ اچھا ہو گا ۔
 
 
11605. TO BE AT SEA پریشان ۔
 
 
11606. HE THAT WILL STEAL AN EGG WILL STEAL AN OX چوری جیسے تنکے کی ویسی لاکھ کی ۔
 
 
11607. PEOPLE LOVE WITHOUT REASON, AND WITHOUT REASON THEY HATE محبت اور نفرت کی کوئی وجہ نہیں ہوتی ۔
 
 
11608. FORTUNE KNOCKS ONCE AT LEAST AT EVERY MAN S GATE ایک دفعہ سب کے دن پھرتے ہیں ۔
 
 
11609. GOOD BLOOD CANNOT LIE شریف جھوٹ نہیں بولتا ۔
 
 
11610. TO SAY ONE NAY انکار کرنا ۔
 
 
11611. ON ALL HANDS ہر ظرف ۔
 
 
11612. A FLY ON WHEEL اپنی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگانے والا ۔
 
 
11613. ONE BEATS THE BUSH AND ANOTHER CATCHETH THE BIRD انڈے دیوے کوئی ، بچے سیوے کوئی ! ۔
 
 
11614. TO GRAPPLE WITH سلجھانا ۔ مقابلہ ۔
 
 
11615. CONTENTMENT IS A GREAT GAIN بڑی دولت قناعت ہی ہے ۔
 
 
11616. TIME IS THE GREAT CONSOLER وقت ہی سب سے بڑا تسلی دینے والا ہے ۔
 
 
11617. IT IS A SWEET SORROW TO BURY AN OUTRAGEOUS WIFE ناخلف بیوی کی موت کا رنج نہیں ہوتا ۔
 
 
11618. IN THE BLINK OF AN EYE پلک جھپکتے مین ۔ بہت کم وقت میں ۔
 
 
11619. THE BEST OF THE SPORTS IS TO DO THE DEED AND SAY NOTHINGS خوبی اس بات میں ہے کہ کام کر کے اس کا راگ نہ الاپا جاۓ ۔
 
 
11620. LET EACH ONE TURN HIS MIND TO HIS OWN TROUBLES اپنے کام سے کام رکھو ۔
 

 

dowry

Word of the day

exhibitor -
نمائش کرانے والا,نمائش کرنے والا
Someone who organizes an exhibit for others to see.