اب آپکو انگلش لفظ کا اردو مطلب اور استعمال سیکھنے کے لیے کسی بھی ویب سائٹ پر جانے کی ضرورت نہیں، کیونکے اس ایکسٹینشن کی مدد سے آپ کسی بھی انگلش لفظ کو ڈبل کلک کر کے اسکا اردو مطلب معلوم کر سکتے ہیں۔ اِس طرح آپ صرف چند روز میں اپنی انگلش الفاظ کے ذخیرے میں اضافہ کر سکتے ہیں۔.
انسٹال کرنے کے لیے نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں۔ یہ ایکسٹینشن صرف گوگل کروم پر انسٹال کی جا سکتی ہے.
کسی بھی ویب پیج پر کسی ایک لفظ کے لیے ڈبل کلک کریں اور ایک سے زیاد الفاظ کے لیے ماؤس کی مدد سے سلیکشن بنائیں۔