English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
1. USE LEGS AND HAVE LEGS اگر کسی چیز کا استعمال نہ کیا جاۓ تو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔
 
 
2. OCCUPATIONAL THER APY خاص طریقے سے علاج ۔
 
 
3. ONE FLOWER MAKES NO GARLAND اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑتا ۔
 
 
4. FOR ONCE صرف ایک مرتبہ ۔
 
 
5. ONE.S FAIR FAME اچھا نام ۔ نیک نامی ۔
 
 
6. OUT AND ABOUT پھرنے کے قابل ۔
 
 
7. IN POCKET پیسے والا ۔
 
 
8. LOOK OVER نظر انداز کر دینا ۔
 
 
9. ALL FALSE PRAISE WOUNDS AN HONEST MIND دیانت دار خوشامد پسند نہیں کرتا ۔
 
 
10. PASS ON منتقل ہونا ۔
 
 
11. SIGN AWAY دستخط سے عطا کرنا / دینا ۔
 
 
12. BETTER BEND THAN BREAK جھک کر چلے تو ٹوٹے کیوں ؟
 
 
13. NEVER FEEL SHY TO EAT YOUR OWN MEAT اپنی روکھی سوکھی کھانے میں کیا شرم ! ۔
 
 
14. IN TOO MUCH DISPUTING TRUTH IS LOST لمبی چوڑی بحث میں اصلی بات کا پتہ نہیں چلتا ۔
 
 
15. MADE DISH بہت سے اجزا ء والا کھانا ۔
 
 
16. SET ONE UP آغاز کے قابل ہونا ۔
 
 
17. PACKED LIKEHERRING بہت مضبوطی سے بندھا ہوا ۔
 
 
18. TO THE SPINE مکمل طور پر ۔
 
 
19. SAVING GAME ایسی پالیسی جس میں نقصان کی بجائے فائدہ ہو ۔
 
 
20. FULL STEAM AHEAD ممکنا رفتار ۔
 

 

shoeless

Word of the day

foley -
ایک فلم کے لئے صوتی اثرات
Sound effects for a movie