English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
801. The Week After Next
 
 
802. ON ALL HANDS ہر ظرف ۔
 
 
803. SINK OR SWIM یا ڈوبا یا تیرا ! ۔
 
 
804. TAKE TIME BY THE FORELOCK موقع سے فائدہ اُٹھانا ۔
 
 
805. HAD LIKE نزدیک آنا ۔ خطرے میں ہونا ۔
 
 
806. ON THE RACK پریشانی ۔
 
 
807. HEAR GOD AND GOD WILL HEAR YOU جو ٹھیک راستے پر چلتا ہے اللہ اس کی ضرور مدد کرتا ہے ۔
 
 
808. LET WOMEN SPIN, NOT PREACH عورت کا کام باتیں بنانا نہیں بلکہ کام کرنا ہے ۔
 
 
809. MONEY WILL DO MORE THAN MY LORD`S LETTER سفارش کی نسبت روپے سے کیا کام نکلتا ہے ۔
 
 
810. GOLD WILL NOT BUY EVERYTHING زر سے سب کچھ نہیں ہو سکتا ۔
 
 
811. ALL THINGS ARE SOON PREPARED IN A WELL-ORDERED HOUSE اچھے انتظام سے سب کام جلدی ہو جاتے ہیں ۔
 
 
812. DO NOT ATTEMPT TO RIVAL THE POWERFUL زبردست سے ٹکر لینا ناروا ہے ۔
 
 
813. TO HAMMER AN ADEA INTO ONE,S HEAD سمجھنا نا ۔
 
 
814. HE THAT WOULD RIGHT UNDERSTAND A MAN MUST READ HIS WHOLE STORY تصویر کے ہمیشہ دو رُخ ہوتے ہیں ۔
 
 
815. TO FEEL AT HOME آرام دہ ہونا ۔
 
 
816. DO NOT TIE ASSES WITH HORSES گدھے گھوڑے ایک نہ کرو ۔
 
 
817. HE THAT CAN MASTER HIS THIRST IS MASTER OF HIS HEALTH پیاس پر قابو صحت پر قابو ! ۔
 
 
818. JEE ONE'S GINGER اضطراب یا بے قراری ظاہر کرنا ۔
 
 
819. A GOOD SERVANT SHOULD HAVE GOOD WAGES کھری مزدوری چوکھا کام ۔
 
 
820. THE MORNING HOUR HAS GOLD IN ITS MOUTH زر و مال سے بہرہ در ہونا چاہتے ہو تو اعلیٰ الصبح اُٹھنے کی عادت ڈالو ! ۔
 

 

ear

Word of the day

abdominal -
پیٹ کے پٹھے
The muscles of the abdomen.