English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
166401. SHOW A LEG بستر سے نکلنا ۔
 
 
166402. MORE HASTE, LESS SPEED کام میں جتنی جلدی کرو اتنی ہی دیر لگ جاتی ہے ۔
 
 
166403. A STRAW WILL SHOW WHICH WAY THE WIND BLOWS ہوا کا رُخ ایک تنکے سے معلوم ہو جاتا ہے ۔
 
 
166404. THERE IS GOD`S POOR AND THE DEVIL`S POOR: THE FIRST FROM PROVIDENCE, OTHER FROM VICE اللہ کے غریبوں کی غریبی قسمت کا نتیجہ ہے اور شیطان کے غریبوں کی غریبی عیب کا ۔
 
 
166405. OLD STORY پرانی کہانی ۔
 
 
166406. TO GALLOP THROUGH بہت جلد ترقی کرنا ۔
 
 
166407. ONE EVIL RISES OUT OF ANOTHER ایک بُرائی سے دوسری بُرائی پیدا ہوتی ہے ۔
 
 
166408. LIFE IS VARIABLE زندگی ڈھلتی چھاوٴں ہے ۔ زندگی تغیز پذیر ہے ۔
 
 
166409. COVETOUSNESS BREAKS THE BAG لالچ کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے ۔
 
 
166410. POVERTY HAS NO GREATER FOE THAN BASHFULNESS غریب کی بڑی دشمن شرم ہے ۔
 
 
166411. TO TAKE AN OATH حلف اٹھانا ۔
 
 
166412. THE PUBLIC PAYS WITH INGRATITUDE عوام الناس احسان کا بدلہ نا شکر گزاری سے دیتے ہیں ۔
 
 
166413. REST BREEDS REST حد سے زیادہ آرام ناکارہ بنا دیتا ہے ۔
 
 
166414. HE THAT COMMITS A FAULT THINKS EVERY ONE SPEAKS OF IT چور کی داڑھی میں تنکا ! ۔
 
 
166415. IN SIMPLE PHRASE سادہ ۔
 
 
166416. IT IS THE PLACE THAT SHOWS THE MAN انسان رُتبے سے جانا جاتا ہے ۔
 
 
166417. THROW NOT STONES AT THINE OWN WINDOW اپنے پاوٴں پر آپ کلہاڑی مت مارو ۔
 
 
166418. PUT BY علیحدہ رکھنا ۔ بچانا کحیلنا ۔
 

 

cassia

Word of the day

cypriot -
قبرص کا باشِندہ ۔
قبرص کا شہری ۔
A native or inhabitant of Cyprus