165601. | PRACTICAL POLITICS | جلد ہی عمل میں لائے جانے والے اقدامات ۔ |
165602. | THEY ARE WELCOME THAT BRING | تحائف لانے والوں کو ہمیشہ خوش آمدید ۔ |
165603. | HIS OWN QUEEN PLEASE A KING; JUNO PLEASES JUPITOR | لیلیٰ کو مجنوں کی آنکھوں سے دیکھنا چاہیئے ۔ |
165604. | THERE IS NO TIME LIKE THE PRESENT | جیسا وقت اب ہے پھر کبھی ایسا نہ ہوگا ۔ |
165605. | IRON WILL | پختہ ذہن ۔ |
165606. | THEY LOVE TOO MUCH THAT DIE FOR LOVE | جو محبت میں جان دے دیتے ہیں ۔ ان کی محبت حد سے سوا ہوتی ہے ۔ |
165607. | TO RAIN CATS AND DOGS | تیز بارش ۔ |
165608. | SET ON | حملہ کرنا ۔ |
165609. | FROM HAND TO MOUTH | بَمُشکِل گُزارہ کرنا ۔ |
165610. | A CRACKED BELL CAN NEVER SOUND WELL | کہیں ٹوٹی گھنٹی بھی بجتی ہے ؟ |
165611. | MUCH OF A MUCHNESS | ایک ہی مقدار یا قدر کا ۔ |
165612. | PRIDE, PERCEIVING HUMILITY HONOURABLE AFTEN BORROWETH HER CLOAK | مغرور حلیم طبعی کی عزت ہوتے دیکھ کر اکثر دکھاوے کے لیے حلیم بننے کی کوشش کرتا ہے ۔ |
165613. | FOR TO | کے لیے ۔ |
165614. | YOU CATCH NO HARES WITH DRUMS | ڈھول بجا کر خرگوش نہیں پکڑے جاتے ۔ |
165615. | ALL BRING GRIST TO YOUR MILL | سب اپنا ہی فائدہ سوچتے ہیں ۔ |
165616. | PART COMPANY | علیحدہ ۔ |
165617. | TAKE CARE OF THE PRESENT AND TOMORROW WILL TAKE CARE OF ITSELF | آج کی آج کے ساتھ کل کی کل کے ساتھ ۔ |
165618. | AT YOUR SERVICE | خدمت میں ۔ |
165619. | ALL THINGS ARE GOOD UNSAID | سوچ سمجھ کر بولو ۔ |
165620. | JUDA'S KISS | جھوٹی محبت ۔ |