English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
166001. LN HIGH LEG بہت خوشی کی حالت میں ۔
 
 
166002. ONE LIE DRAWS TEN AFTER IT ایک جھوٹ کے پیچھے دس جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں ۔
 
 
166003. PLENTY OF ELOQUENCE BUT LITTLE WISDOM فصاحت بہت ۔ عقل تھوڑی ۔
 
 
166004. PIPE AND TABOR پائپ اور ڈرم ۔
 
 
166005. THE THINGS OF OTHERS PLEASE US MOST, AND OUR AFFAIRS ARE MOST PLEASING TO OTHERS دوسروں کی باتیں ہمیں اچھی لگتی ہیں اور ہماری دوسروں کو ۔
 
 
166006. DESPAIR DOUBLES OUR FORCE زندگی سے مایوس ہونے پر کمزور آدمی شیر کا مغز نکال لیتا ہے ۔
 
 
166007. ANGER AND HASTE HINDER GOOD COUNSEL غُصہ اور جلدی میں اچھی نصیحت نہیں سنی جاتی ۔
 
 
166008. EVEN IN A VILLAGE OF EIGHT THERE IS A PATRIOT محب وطن کہاں نہیں ہوتے ؟
 
 
166009. HE WHOM MANY FEAR OUGHT TO FEAR MANY طاقتور کے بہت دشمن ہوتے ہیں ۔
 
 
166010. A MAN S HOUSE IS HIS FORT اپنا گھر قلعہ ۔
 
 
166011. SHOD IN THE CRADLE, BAREFOOT IN THE STUBBLE گھر بار چنگی تہوار بار ننگی ۔
 
 
166012. ONE PAIR OF EARS DRAWS DRY A HUNDRED TONGUES سو بات کرنے والے تھک جائیں پر ایک سننے والا نہیں تھکتا ! ۔
 
 
166013. NOT TO BE SNEEZED AT حقیر نہ سمجھیں ۔
 
 
166014. LET EACH TAILOR MEND HIS OWN COAT اگر اس دنیا کے واعظان باعمل ہوں توں یہاں کا نقشہ ہی پلٹ جاۓ ۔
 
 
166015. EVER SO کسی حد تک ۔
 
 
166016. WHEN THE WELL IS FULL, IT WILL RUN OVER اپنے پاس کچھ ہو تو دوسروں کو دیا جا سکتا ہے ۔
 
 
166017. LIFE WITHOUT A FRIEND IS DEATH WITHOUT A WITNESS دوست نہ ہو تو زندگی نہ ہونے کے برابر ہے ۔
 
 
166018. DESTINY LEADS THE WILLING BUT DRAGS THE UNWILLING قِسمت کرے یاوری ان کی باندھہیں جو ہمت کی کمر نچاۓ یہ انہیں ناچ جو نہ ہمت سے ہو بہرہ ور ۔
 
 
166019. PAINTERS AND POETS HAVE LEAVE TO LIE مصوروں اور شاعروں کو مبالغہ کی اجازت ہے ۔
 
 
166020. TO SWALLOW A CAMEL AND STRAIN AT A GNAT اونٹ نگل جائیں اور دم سے ہچکیاں لیں ۔
 

 

whoop

Word of the day

haulage -
کھینچنے کا عمل
The act of drawing or hauling something.