English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
165201. HE THAT IS WON WITH A NUT MAY BE LOST WITH AN APPLE جو کام سوئی سے نکلتا ہو وہ سوۓ سے بِگڑ سکتا ہے ۔
 
 
165202. THE MORE WOMEN LOOK IN THEIR GLASS, THE LESS THEY LOOK TO THEIR HOUSE عورت کو جتنا بناوٴ سنگھار کا زیادہ خیال ہوگا اتنی ہی گھر کے کام کاج سے لاپرواہی ہوگی ۔
 
 
165203. STRENGTH UNLTED IS THE MORE POWERFUL ایک اور ایک مل کر گیارہ رہ ہو جاتے ہیں ۔
 
 
165204. PASS UP کچھ نہ کرنا ۔
 
 
165205. PATIENCE IS A PLASTER FOR ALL SORES کیسا ہی گھاوٴ ہو صبر اس کے لیے مرہم کا پھاہا ہے ۔
 
 
165206. FIND ONE,S LEVEL قدرتی سطح پر آنا ۔
 
 
165207. A FRIEND TO EVERYBODY IS A FRIEND TO NOBODY جو شخص سب کا دوست ہے اُسے کِسی کا دوست نہ سَمجھو ۔
 
 
165208. SOME MEN ARE WISE AND SOME ARE OTHERWISE کوئی بیوقوف کوئی عقلمند ۔ دنیا میں روپ روپ کے آدمی ہیں ۔
 
 
165209. ON A STRING مکمل قابو میں ۔
 
 
165210. OFF WITH چلے جاو ۔
 
 
165211. HE WORKS HARD WHO HAS NOTHING TO DO بیکاری کا وقت گُزارنا مشکل ! ۔
 
 
165212. MAKE A MOVE جانا ۔
 
 
165213. At The Most
 
 
165214. ON THE WATCH انتظار میں ۔
 
 
165215. RECKON WITH بازپرس کرنا ۔
 
 
165216. TAKE TO THE ROAD راہزن بننا ۔
 
 
165217. ONCE A TRAITOR ALWAYS A TRAITOR کاٹھ کی ہنڈیا بار بار نہیں چڑھتی ۔
 
 
165218. THOUGH WE LOSE FORTUNE, WE SHOULD NOT LEAVE PATIENCE دولت کے چلے جانے پر بھی صبر کا ہاتھ سے نہ جانے دینا چاہیئے ۔
 
 
165219. DOGS OF WAR جنگ کی تباہی ۔
 
 
165220. REST BREEDS REST حد سے زیادہ آرام ناکارہ بنا دیتا ہے ۔
 

 

Mourning

Word of the day

trichromatic -
تین رنگوں والا
Having or involving three colors.