English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
401. POWER IS THE BEST SORT OF ELOQUENCE طاقت ہی سب سے بڑی فصاحت ہے ۔
 
 
402. NEVER HOLD A CANDLE TO THE DEVIL بُرے کے ساتھ کبھی نیکی نہ کرو ۔
 
 
403. FIRST DESERVE THEN DESIRE پہلے مستحق بنو پھر مانگو ۔
 
 
404. IN OR OUT OF ONE,S ROAD رستہ کاٹنا ۔ رستے میں کھڑے ہونا ۔
 
 
405. HOLD ONE'S OWN سامنا کرنا ۔
 
 
406. A JOLLY GOOD FEL' LOW بہت مشہور اور سماجی شخص ۔
 
 
407. NO MAN IS BORN WISE OR LEARNED علم یا عقل کوئی ماں کے پیٹ سے لے کر نہیں آتا ۔
 
 
408. PRINCE OF PEACE امن کا دیوتا ۔
 
 
409. PINCH YOURSELF AND KNOW HOW FEEL دوسرے کی تکلیف کو وہی محسوس کر سکتا ہے جو تکلیف اُٹھا چکا ہو ۔
 
 
410. WATCH ONE,S STEPS احتیاط سے چلنا ۔
 
 
411. I CHASTISE THEE NOT BECAUSE I HAVE THEE IN HATRED, BUT BECAUSE I LOVE THEE میں تمہیں سزا اس لئے نہیں دیتا کہ مجھے تم سے نفرت ہے بلکہ اس لئے کہ مجھے تم سے محبت ہے ۔
 
 
412. A FIT OF NERVES پریشانی کی حالت ۔
 
 
413. UNFAILING COMPANION ہر جگہ ساتھ دینے والے ۔
 
 
414. TO FALL IN WITH اتفاق کرنا ۔
 
 
415. A BURNT ROPE DOES NOT LOSE IN TWIST رسّی جل گئی پر بل نہیں گیا ۔
 
 
416. TO DRAW A VEIL OVER بحث سے بچنا ۔
 
 
417. ONE DOES THE HARM ANOTHER GETS THE BLAME کرے داڑھی والا پکڑا جائے مونچھوں والا ۔ کرے کوئی بھرے کوئی ۔
 
 
418. NOR ARE ANY PRAYERS, UNLESS RIGHTEOUS, HEARD BY GOD صرف نیک دعا ہی قبول ہوتی ہے ۔
 
 
419. HEARNING IS NOT LIKE SEEING شنیدہ کے بود مانند دیدہ ! ۔
 
 
420. IT IS A STEP TOWARDS HEALTH TO KNOW WHAT THE COMPLAINT IS بیماری کی تشخیص ہو جانا آدھی شفا ہے ۔
 

 

defame

Word of the day

sublime -
بھاپ سے مائع بن جانا
Vaporize and then condense right back again.