English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
11201. ONLY AND LONELY صرف ۔
 
 
11202. NEVER HOLD A CANDLE TO THE DEVIL بُرے کے ساتھ کبھی نیکی نہ کرو ۔
 
 
11203. IN THE SAME VEIN ویسے ہی انداز میں ۔
 
 
11204. TO BE IN A TIGHT CORNER مشکل میں ۔
 
 
11205. A THIN MEADOW IS SOON MOWED غریب کا دیوالیہ جلدی نکلتا ہے ۔
 
 
11206. SPECIAL ISSUE جرم سے انکار ۔
 
 
11207. I CHASTISE THEE NOT BECAUSE I HAVE THEE IN HATRED, BUT BECAUSE I LOVE THEE میں تمہیں سزا اس لئے نہیں دیتا کہ مجھے تم سے نفرت ہے بلکہ اس لئے کہ مجھے تم سے محبت ہے ۔
 
 
11208. MANY A THE MANY بہت زیادہ ہجوم ۔
 
 
11209. TO CUT A SORRY FIGURE مذاق بننا ۔
 
 
11210. BE NOT TOO HASTY TO OUTBID ANOTHER دوسرے کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی کو آگ نہ لگاوٴ ۔
 
 
11211. TO PULL ON رہنا ۔
 
 
11212. CAST IN THE SAME MOULD ایک ہی ڈھیر کے چاول ، ایک ہی سانچے میں ڈھلے ۔
 
 
11213. FISHES FOLLOW THE BAIT مچھلی دانے کے پیچھے بھاگتی ہے ۔
 
 
11214. WHO LIVE MEDICALLY LIVES MISERABLY جو شخص کو ہر قدم پر طبیب کی ضرورت ہے اس کا جینا بد مزہ ہے ۔
 
 
11215. SERAEH OF THE PEN دستخط سے ۔
 
 
11216. JUDGE A TREE BY ITS FRUIT, NOT BY ITS LEAVES درخت کی خوبی پھل میں ہے پتوں کی خوبصورتی میں نہیں ۔
 
 
11217. BAD CUSTOMS ARE BETTER BROKEN UP THAN KEPT UP بُری رسوم کو ترک کر دینا ہی اچھا ہے ۔
 
 
11218. TOO CLEVER BY HALF بہت ہوشیار ۔
 
 
11219. LIE ON ONE'S HAND بہکار ۔
 
 
11220. TO PEG OUT مرنا ۔
 

 

Coriander

Word of the day

tarnish -
داغ دار کرنا,داغ لگانا,دھبا لگانا,گندا کرنا
Make dirty or spotty, as by exposure to air; also used metaphorically.