English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
10801. HAVE A WORD WITH بحث کرنا / بات کرنا ۔
 
 
10802. SET AT NOUGHT کچھ نہ کچھ سمجھنا ۔
 
 
10803. MONEY IS BLOOD AND LIFE TO MORTALS انسان کے لیے زر سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ۔
 
 
10804. KNOWLEDGE MAKES ONE LAUGH, BUT WEALTH MAKES ONE DANCE عالم ہنستا ہے تو دولتمند ناچتا ہے ۔
 
 
10805. AN UNHAPPY MAN`S CART IS SURE TO TRUMBLE مُفلسی میں آٹا گیلا ! ۔
 
 
10806. MAKE HAY WHILE THE SUN SHINES بہتے دریا میں ہاتھ دھونا ۔
 
 
10807. THOUGHTS ARE FREE خیالات جملہ قیود سے آزاد ہوتے ہیں ۔
 
 
10808. RUN UP A SCORE قرضہ دینا ۔
 
 
10809. A CONSTANT GUEST IS NEVER WELCOME قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا ۔
 
 
10810. DEBT IS A GRIEVOUS BONDAGE TO AN HONOURABLE MAN عزت دار کے لیے قرض سنگین بندھن ہے ۔
 
 
10811. A BAD JACK MAY HAVE AS BAD A JILL جیسا شوہر ویسی بیوی ۔
 
 
10812. NEVER PRY INTO ANOTHER`S SECRETS; AND THAT WHICH HAS BEEN ENTRUSTED TO YOU, KEEP TO YOURSELF دوسرے کے راز جاننے کی کوشش نہ کرو ، لیکن اگر تمہیں کسی نے رازدان بنا لیا ہے تو اس کا راز اپنے تک رکھو ۔
 
 
10813. ENQUIRE NOT WHAT`S IN ANOTHER`S POT اپنے کام سے کام ! ۔
 
 
10814. HE THAT MARRIES FOR WEALTH SELLS HIS LIBERTY امیر بیوی غلام بنا کر رکھے گی ۔
 
 
10815. AN ASS IS BEAUTIFUL TO AN ASS AND A PIG TO A PIG اپنے کو اپنے ہی پیارے لگتے ہیں ۔
 
 
10816. TO RUN YOUR HEAD AGAINST A POST اندھے پن سے کام پر جانا ۔
 
 
10817. GO BACK پھر جانا ۔ مکر جانا ۔
 
 
10818. NEITHER MARRY NOR BUY AN OLD BEAST نہ بڑھیا سے شادی کرو نہ بوڑھا جانور خریدو ۔
 
 
10819. TOO MUCH ZEAL SPOILS ALL حد سے زیادہ گرم جوشی کام کو خراب کر دیتی ہے ۔
 
 
10820. ABOVE BEYOND PRICE بساط سے باہر ۔ قیمت خرید سے بڑھ کر ۔
 

 

evaporate

Word of the day

enchain -
زنجیر سے باندھنا
Restrain or bind with chains.