English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
38001. A MAN IN DEBT IS CAUGHT IN A NET قرض کے دام سے نکلنا مشکل ہے ۔
 
 
38002. NOTHING THAT IS VIOLENT IS PERMANENT تندی میں پائیداری کہاں ؟
 
 
38003. JIGGERED UP تھکا ہو ا ۔
 
 
38004. SUGAR ITSELF MAY SPOIL A GOOD DISH اعتدال سے زیادہ اچھی چیز بھی خراب ہوتی ہے ۔
 
 
38005. EVIL WORDS CUT DEEPER THAN THE SWORD تلوار کا گھاوٴ بھر جاتا ہے بات کا زخم نہیں بھرتا ۔
 
 
38006. GO IN UNTO جنسی تعلقات قائم کرنا ۔
 
 
38007. UNDER THE ROSE راز داری سے / اعتبار سے ۔
 
 
38008. SAVE ONE,S SKIN خطرے سے بچنا ۔
 
 
38009. WORK THE ORACLE پسندیدہ نتائج حاصل کرنا ۔
 
 
38010. GHOSTLY WEAPONS شیطان ۔
 
 
38011. THE STARS GOVERN MEN, BUT GOD GOVERNS THE STARS قسمت ہم پر حکمرانی کرتی ہے لیکن اللہ قسمت پر ! ۔
 
 
38012. NEVER PLEASURE WITHOUT REPENTANCE توبہ کے بغیر سکونِ قلب نہیں ملتا ! ۔
 
 
38013. A HIRED HORSE NEVER TIRED بھاڑے کا ٹٹو کبھی نہیں تھکتا ۔
 
 
38014. LN FULL SWING پورے جو بن پر ۔
 
 
38015. SELF DONE WELL DONE آپ کاج مہا کاج ۔ جو خود کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے ۔
 
 
38016. LIKE FATHER, LIKE SON جیسا باپ ویسا بیٹا ۔
 
 
38017. LIVE TODAY, FORGETTING THE ANXIETIES OF THE PAST گزری ہوئی آفات کو بُھلا دو ! ۔
 
 
38018. TO FALL IN WITH اتفاق کرنا ۔
 
 
38019. LIP SERVICE غیر مخلص پیشہ یا اطاعت ۔
 
 
38020. AT A SNAIL,S PACE بہت آہستہ ۔
 

 

beans

Word of the day

chitter -
پرندوں کا چہچہانا,چوں چوں کرنا
Make high-pitched sounds, as of birds.