English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
2801. KEEP ONE,S NOSE TO THE GRINDSTONE کسی کو سخت سزا دینا ۔
 
 
2802. WHEN THE PLAY IS BEST, IT IS BEST TO LEAVE ہر چڑھاوٴ کے بعد اُتار لازم طور پر ظہور میں آۓ گا ۔
 
 
2803. ALL FAME IS DANGEROUS; GOOD BRINGS ENVY, BAD SHAME شہرت خطرناک چیز ہے اچھی سے حاسد پیدا ہوتے ہیں اور بُری سے خود کو شرم آتی ہے ۔
 
 
2804. HE THAT IS NOT IN THE WARS, IS NOT OUT OF DANGER خطرہ ہر جگہ موجود ہے ۔
 
 
2805. ALL THINGS THRIVE BUT THRICE خوشحالی دیرپا نہیں : چاندنی چار دن ۔
 
 
2806. FORTUNE TURNS LIKE A MILL-WHEEL; NOW YOU ARE AT THE TOP, AND THEN AT THE BOTTOM قسمت کا چکر کبھی اوپر کبھی نیچے ۔
 
 
2807. NEITHER SEEK BEYOND YOUR LIMITS حیثیت سے باہر قدم رکھنا بُرا ہے ۔
 
 
2808. A SINGLE SINNER SINKS THE BOAT ایک پاپی بیڑے کو ڈبو دیتا ہے ۔
 
 
2809. LIP SERVICE غیر مخلص پیشہ یا اطاعت ۔
 
 
2810. ENTER A PROTEST تحریر کرنا ۔
 
 
2811. WOMEN, LIKE THE MOON, SHINE WITH BORROWED LIGHT جیسے چاند سورج کی روشنی سے چمکتا ہے اسی طرح عورت بھی اپنے خاوند کی روشنی سے چمکتی ہے ۔
 
 
2812. PLAIN AS A PIKES TAFF صاف نظر آنا ۔
 
 
2813. OUT OF JOINT بے ترتیب ، بگڑا ہوا ۔
 
 
2814. A STITCH IN TIME SAVES NINE وقت پر ایک ٹانکا نو کا کام کر دیتا ہے ۔
 
 
2815. AN ASS IS BEAUTIFUL TO AN ASS AND A PIG TO A PIG اپنے کو اپنے ہی پیارے لگتے ہیں ۔
 
 
2816. KNOW A MOVE OR TWO علم رکھنا ۔
 
 
2817. DO IN ROME AS THE ROMANS DO جیسا دیس ویسا بھیس ۔
 
 
2818. A THOUSAND YEARS HENCE THE RIVER WILL RUN AS IT DID یہ چمن یوں ہی رہے گا ۔ دنیا کا سدا یہی حال رہے گا ۔
 
 
2819. TO ROB PETER TO PAY PAUL احمد کی پگڑی محمود کے سر ۔ توپی گھمانا ۔
 
 
2820. POVERTY TRIES TRUE FRIENDSHIP غریب سچی دوستی کی کسوٹی ہے ۔
 

 

Marigold

Word of the day

painstakingly -
لگن کے ساتھ
In a fastidious and painstaking manner.