English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
2001. JEST WITH AN ASS AND HE WILL FLAP YOU IN THE FACE WITH HIS TAIL مُنہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال ! ۔
 
 
2002. TO BE SATIRE UPON متضاد ۔
 
 
2003. A MAN MAY BEAR TILL HIS BACK BREAK برداشت کی بھی حد ہوتی ہے ۔
 
 
2004. BE IT WEAL OR BE IT WOE, IT SHALL NOT BE ALWAYS SO دِن ہمیشہ پھرتے رہتے ہیں ۔
 
 
2005. HARD HIT محبت یا کسی تکلیف سے متاثر ۔
 
 
2006. BIG SHOT اونچی چیز ۔
 
 
2007. HE WHO SUFFERS CONQUERS جو تکلیف اٹھا سکتا ہے فتح اسی کو نصیب ہوتی ہے ۔
 
 
2008. HE THAT HAS MOST TIME HAS ONE TO LOSE فرصت کا وقت ضائع کرنے کے لئے نہیں ہے ۔
 
 
2009. THE VERY PICTURE مکمل ۔
 
 
2010. FRIENDSHIP IS A NAME; FAITHFULNESS BUT AN EMPTY NAME دوستی اور وفاداری دُنیا میں کہاں ہیں ؟
 
 
2011. PARENTS ARE PATTERNS والدین اولاد کے لیے نمونہ ہوتے ہیں ۔
 
 
2012. SAVE ONE,S SKIN خطرے سے بچنا ۔
 
 
2013. SEE TO یقین کرنا / خیال کرنا ۔
 
 
2014. HAPPY IS HE WHOSE FRIENDS WERE BORN BEFORE HIM جِس کو بآسانی دوست مِل جائیں وہ خوش قِسمت ہے ۔
 
 
2015. THE MODESTY WILL BE THE RUIN OF YOU جِس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم
 
 
2016. SELF DONE WELL DONE آپ کاج مہا کاج ۔ جو خود کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے ۔
 
 
2017. FROM FIRST TO LAST شروع سے آخر تک ۔
 
 
2018. RIVERS NEED A SPRING ہر دریا کا منبع ہوتا ہے ۔
 
 
2019. TAKE FOR GRANTED پہلے سے فرض کرنا ۔
 
 
2020. LOVE WILL CREEP WHERE SWORD CANNOT GO محبت سے جو کام نکل سکتا ہے وہ تلوار سے نہیں نکل سکتا ! ۔
 

 

nudge

Word of the day

eliminate -
ختم کرنا,نکال دینا
Terminate, end, or take out.