English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
21201. LIKE FATHER, LIKE SON جیسا باپ ویسا بیٹا ۔
 
 
21202. BETTER BE ALONE THAN IN ILL COMPANY بُری صحبت سے اکیلا بھلا ! ۔
 
 
21203. TO LIVE IS TO DO BATTLE زندگی کشمکش کا نام ہے ۔
 
 
21204. NOTHING IS SAFE FROM FAULT FINDERS نکتہ چین ہر چیز میں نقص نکالتا ہے ۔
 
 
21205. KEEP COUNSEL THYSELF FIRST دوسروں کو نصیحت دینے سے پہلے اس پر خود عمل کرو ۔
 
 
21206. UNQUALIFIED ACTIVITY OF ANY KIND LEADS IN THE END OF BANKRUPTCY کسی قسم کا بھی بے قاعدہ کام ہو آخر میں دیوالیہ نکال کر رہے گا ۔
 
 
21207. MANY FRIENDS, FEW HELPERS کہنے کو تو دوست بہت لیکن وقت پڑے کوئی نہیں ۔
 
 
21208. AT LAST آخر کار ۔
 
 
21209. IN ONE,S POWER رحم و کرم پر ۔
 
 
21210. WHILST IN MY SENSES, I SHALL PREFER NOTHING TO A PLEASANT FRIEND خوش مزاج دوست دنیا میں بہترین نعمت ہے ۔
 
 
21211. HAVE AT HEART عزیز جاننا ۔
 
 
21212. WHAT WIND BLEW YOU HITHER? آج یہ عید کا چاند کدھر سے نکل آیا ؟
 
 
21213. PITCHED BATTLE دو گروپوں کے درمیان مقابلہ ۔
 
 
21214. A LUMP OF SELFISHNESS خود غرض ۔
 
 
21215. OF HIGH ORDER اعلی کوالٹی کی ۔
 
 
21216. TO LET LOOSE AN INFERNO مارنا ۔ قتل کرنا اور ظالمانہ طریقے سے چلا دینا ۔
 
 
21217. KNOCK ABOUT آوارہ پھرنا ۔
 
 
21218. MAKE EVERY BARGAIN CLEAR AND PLAIN; THAT NONE MAY AFTERWARDS COMPLAIN ہر سودا ٹھیک طریقہ سے کرو تاکہ بعد میں کسی کو بھی تکلیف نہ ہو ! ۔
 
 
21219. PASS THE TIME OF DAY دن گُزارنا ۔
 
 
21220. FORGIVEN THE UNREPENTANT IS LIKE MAKING PICTURE ON WATER جو اپنے کئے پر نادم نہ ہو اس کو معاف کر دینا ایسا ہی ہے جیسا پانی پر نقش بنانا ۔
 

 

evaporate

Word of the day

leatherette -
مصنوعی چمڑا
Fabric made to look like leather.