English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
19201. GATHER GROUND ترقی کرنا ۔
 
 
19202. OUT OF SORT ناسازی طبع ۔
 
 
19203. RED HANDED رنگے ہاتھوں ۔
 
 
19204. PASSAGE OF ARMS لفظی لرائی ۔
 
 
19205. IT IS BETTER TO BE IDLE THAN TO DO ILL بدکاری سے بیکاری بھلی ۔
 
 
19206. THE EVENING STAR روال ۔
 
 
19207. HE THAT WOULD HAVE WHAT HE HATH NOT SHOULD DO WHAT HE DOTH NOT اگر تم کوئی ایسی چیز حاصِل کرنا چاہتے ہو جو تمہارے پاس نہیں تو حالات کے مطابق اپنا رویہ بدلو ۔
 
 
19208. EMPTY WORDS BUY NO BARLEY خالی باتوں سے کام نہیں چلتا ۔
 
 
19209. YOU MEASURE EVERY ONE`S CORN BY YOUR OWN BUSHEL سب کو اپنے جیسا سمجھنا ! ۔
 
 
19210. IN A SORT ایک طرح سے ۔
 
 
19211. EVERY MAN PRAISES HIS OWN WARES اپنی چیز کی ہر کوئی تعریف کرتا ہے ۔
 
 
19212. SHOW OFF ظاہری شان و شوکت ۔
 
 
19213. THE CAMEL DESIRING TO HAVE HORNS LOST EVEN HIS EARS کوا چلا تھا ہنس کی چال ، اپنی بھی بھول بیٹھا ! ۔
 
 
19214. MOUNT GUARD نگرانی میں رکھنا ۔
 
 
19215. PERSUASION IS BETTER THAN FORCE سمجھانا زبردستی سے اچھا ہے ۔
 
 
19216. ONE LAWSULT BREEDS TWENTY ایک مقدمہ کے بیس بن جاتے ہیں ۔
 
 
19217. HURRY SCURRY بے ترتیبی اور تیزی ۔
 
 
19218. NEVER FEEL SHY TO EAT YOUR OWN MEAT اپنی روکھی سوکھی کھانے میں کیا شرم ! ۔
 
 
19219. TOO MANY SPOIL THE BROTH دو ملاﺅں میں مرغی حرام ۔
 
 
19220. EVERY BIRD MUST HATCH HER OWN EGG اپنا کام خود ہی کرنا پڑتا ہے ۔
 

 

gulp

Word of the day

butcher -
ذبع کرنے والا ,قصائی
A person who slaughters or dresses meat for market.