English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
18401. TO GIVE THE LAW TO اپنی مرضی مسلط کرنا ۔
 
 
18402. THEY THAT DESIRE BUT A FEW THINGS CAN BE CROSSED BUT IN A FEW جتنی خواہشات کم ہوں گی اتنا ہی ناکامی کا منہ کم دیکھنا پڑے گا ۔
 
 
18403. TO SAVE IS TO HAVE بچایا سو کمایا ۔ بچانے سے ہی جمع ہوتا ہے ۔
 
 
18404. UNDER THE HEELS قتل کر دینا ۔ ختم کر دینا ۔
 
 
18405. THE THINGS ARE MOST CLEAR TO US WHICH HAVE COST US MOST جو چیز مہنگی پڑی اس کی یاد ہمیشہ تازہ رہتی ہے ۔
 
 
18406. LED DOWN گر نے دینا ۔ نیچا کرنا ۔
 
 
18407. SMALL PEOPLE LOVE TO TALK OF GREAT PEOPLE چھوٹوں کو بڑوں کی بابت باتیں کرنے کا مرض ہوتا ہے ۔
 
 
18408. OF A NIGHT رات کے دوران ۔
 
 
18409. AT PRESS چھَپنے کے مرحلہ میں ۔
 
 
18410. THE FAULT IS AS GREAT AS HE THAT IS FAULTY خطا کی بڑائی چھوٹائی خطا کار پر ہے ۔
 
 
18411. HEART TO HEART بے تکلف اور آزاد ۔
 
 
18412. MAIDEN SPEECH پہلا مقابلہ ۔
 
 
18413. A WARM SEND OFF الوداع / الوداعی پارٹی ۔
 
 
18414. SET AFOOT حرکت میں لانا ۔
 
 
18415. LOVE AND A COUGH CANNOT BE HID محبت اور کھانسی بھی کبھی چھپاۓ چھپتے ہیں ۔
 
 
18416. LAY DOWN ترک کر دینا ، درخوست دنا ، ذخیرہ کرنا ۔
 
 
18417. GREAT BOAST SMALL ROAST اونچی دوکان پھیکا پکوان ۔
 
 
18418. FIRE OUT معطل کر دینا ۔
 
 
18419. NETHER WORLD دوزخ ۔
 
 
18420. CONTENTED WITH YOUR LOT, YOU WILL LIVE WISELY تھوڑے میں راضی ہونے میں ہی زیادہ خوشی ہے ۔ نہ آۓ کی خوشی نہ گئے کا غم ۔
 

 

back

Word of the day

accord -
رضامندی,ہم آہنگی
Harmony of people's opinions or actions or characters.