English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
18001. ALL THE RAGS فیشن میں ہونا ۔
 
 
18002. NIFF NAFF ادنی شے ۔
 
 
18003. OIL ONE'S PALMS رشوت لینا ۔
 
 
18004. TELL A LIE AND FIND THE TRUTH جھوٹ کے زبان سے نکلنے کی دیر ہے کہ تم کو جھٹلانے والے سینکڑوں کھڑے ہو جائیں گے ۔
 
 
18005. FRIENDS ARE FAR FROM A MAN WHO IS UNFORTUNE جَب بُرے دِن آتے ہیں دوست چھوڑ جاتے ہیں ۔
 
 
18006. OPEN ACCESS آسان پہنچ ۔
 
 
18007. SHARE AND SHARE ALIKE برابر کی حصہ داری ۔
 
 
18008. A GREEDY MAN GOD HATES خُدا لالچی آدمی کو پسند نہیں کرتا ۔
 
 
18009. TO THE SPINE مکمل طور پر ۔
 
 
18010. APOTHECARIES WOULD NOT SUGAR THEIR PILLS UNLESS THEY WERE BITTER دوا کی گولیوں پر قند چڑھانے کی کیا ضرورت تھی اگر وہ کڑوی نہ ہوتیں ؟
 
 
18011. YOUNG THINGS نوجوان لوگ ۔
 
 
18012. GOD OFT HATH A GREAT SHARE IN A LITTLE HOUSE غریب اللہ کو زیادہ یاد کرتے ہیں ۔
 
 
18013. WITH QUICK HAND PLUCK AT THE FRUIT WHICH PASSES AWAY FROM YOU بہتی گنگا ہے ہاتھ دھو لو ۔ آدمی موقع کو کبھی ہاتھ سے نہ جانے دو ! ۔
 
 
18014. TAKE IT LYING DOWN آرام سے برداشت کرنا ۔
 
 
18015. A GOOD FAME IS BETTER THAN A GOOD FACE خوبصورتی سے نیک نامی بھلی ۔
 
 
18016. SHOW OF HANDS ہاتھ اٹھا کر ووٹ دینا ۔
 
 
18017. GIVE OVER ختم ہونا ۔
 
 
18018. DROP BY DROP THE SEA IS DRAINED بوند بوند کر کے تالاب خالی ہو جاتا ہے ۔
 
 
18019. KNOW WHEN TO SPEND AND WHEN TO SPARE AND WHEN TO BUY, AND YOU`LL NEVER BE BARE جو شخص بچانے خریدنے اور خرچ کرنے کا موقع پہچانتا ہے وہ کبھی تنگ دست نہ رہے گا ۔
 
 
18020. UPON OATH حلف ۔
 

 

dysentery

Word of the day

declaim -
تلاوت کرنا,پڑھنا
Recite in elocution.