English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
16801. WHEN AT ROME DO AS THE ROMANS DO جیسا دیس ویسا بھیس ۔
 
 
16802. WORTH NO LIES IN WHAT A MAN IS WORTH; PROPERTY GIVES HONOURS, PROPERTY BRINGS FRIENDSHIPS; EVERYWHERE THE POOR MAN IS DOWN-TRODDEN اب لیاقت کا معیار صرف دولت ہے دولت ہی سے عزت ملتی ہے اور دولت ہی سے دوست ۔ ہر جگہ بیچارہ غریب ہی روندا جاتا ہے ۔
 
 
16803. BETTER TO ASK THAN GO ASTRAY پوچھنے میں کیا شرم ! ۔
 
 
16804. BY NO MEANS یقیناً نہیں ۔
 
 
16805. A FRIEND IN THE MARKET IS BETTER THAN MONEY IN THE CHEST منڈی میں دوست کی موجودگی الماری میں روپیہ ہونے سے بہتر ہے ۔
 
 
16806. NO CROSS, NO CROWN کام بغیر دام نہیں ! ۔
 
 
16807. EVERY DOOR MAY BE SHUT BUT DEATH`S DOOR موت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا ۔
 
 
16808. RACK ONE,S BRAINS ذہین پر زور دینا ۔
 
 
16809. MAN IS FIRE AND WOMAN TOW; THE DEVIL COMES AND SETS THEM IN A BLAZE مرد آگ ہے اور عورت گویا پھوس شیطان کے آنے کی دیر ہے کہ آگ لگی ۔
 
 
16810. GOD WORKS IN MOMENTS اللہ کو اپنا جلوہ دکھاتے دیر نہیں لگتی ۔
 
 
16811. NATURAL RELIGION منتق سے اخذ کردہ مذہب ۔
 
 
16812. SA SA خوشی کا اظہار ۔
 
 
16813. LOOK LIKE دلچسپی ظاہر کرنا ۔
 
 
16814. MANY OWE THEIR FORTUNES TO THEIR ENVIERS بعض لوگوں کی ترقی کا سبب ان کے حاسد ہیں ۔
 
 
16815. HOT AND HOT پکتے ہی پیش کرنا ۔
 
 
16816. EVERY RISE HAS A FALL ہر کمالے را زوالے ۔
 
 
16817. TAKE THE REINS قابو پانا ۔ سنبھالنا ۔
 
 
16818. HOLD TO RANSOM منافع کیلئے قید کرنا / تاوان کیلئے رکھنا ۔
 
 
16819. EVERY BIRD MUST HATCH HER OWN EGG اپنا کام خود ہی کرنا پڑتا ہے ۔
 
 
16820. TO GO THROUGH معائینہ کرنا ۔
 

 

Foe

Word of the day

colleague -
رفیق ,ساتھی ,ساتھ کام کرنے والا ,دفتر وغیرہ میں ساتھ کام کرنے والا
An associate that one works with.