English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
164001. DO YOU GROW GENTLER AND BETTER AS OLD AGE CREEPS ON? بڑھاپے کے ساتھ آدمی حلیم طبع اور نیک ہو جاتا ہے ۔
 
 
164002. GREAT HOPES MAKE GREAT MEN بُلند خیالات ہی انسان کو بڑا بناتے ہیں ۔
 
 
164003. TO GO ON ERRAND پیغام رسائی کرنا ۔
 
 
164004. UNDER ONE'S VERY NOSE قریب ہی ۔
 
 
164005. TO THE LETTER تمام تفصیلات کے ساتھ ۔
 
 
164006. MAN`S MIND EVER YEARNS TO BE DOING SOMETHING انسان کا دل ہر وقت کچھ نہ کچھ کام کرنے کو چاہتا ہے ۔
 
 
164007. HODGE PODGE کھچڑی ۔ خراب حالت ۔
 
 
164008. CATCH NOT AT THE SHADOW AND LOSE THE SUBSTANCE شراب کے پیچھے اصلیت نہ کھو بیٹھو ! ۔
 
 
164009. BY BEARING WITH OTHERS, YOU SHALL BE BORNE WITH جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔
 
 
164010. A GREEDY MAN GOD HATES خُدا لالچی آدمی کو پسند نہیں کرتا ۔
 
 
164011. TO THROW PEARLS BEFORE WSINE گدھا کیا جانے زعفران کا بھائو ۔
 
 
164012. AT PAR معیاری قیمت پر
 
 
164013. SECOND THOUGHTS ARE BEST کام سوچ سمجھ کر کرنے سے ہی ٹھیک ہوتا ہے ۔
 
 
164014. STARS ARE NOT BY DAYLIGHT ذرّے کو آفتاب کے آگے فوق نہیں ۔
 
 
164015. MAKE A FOOL OF کسی شخص کا مذاق اڑانا ۔
 
 
164016. JUSTICE IS SIMPLE, TRUTH IS EASY انصاف سادہ سچائی آسان ۔
 
 
164017. PHILOSOPHER OF THE GARDEN زندگی کی لطف اندوزی پر یقین رکھنے والا ۔
 
 
164018. TO LAY LOW مار دینا ۔
 
 
164019. A SORRY FELLOW کمینہ ۔
 
 
164020. RENDER TO بدلہ میں دینا ۔
 

 

best

Word of the day

eliminate -
ختم کرنا,نکال دینا
Terminate, end, or take out.