English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
16001. WISDOM IS MORE POWERFUL THAN MERE STRENGTH عقل بڑی کہ بھینس ! ۔
 
 
16002. FRIENDSHIP IS LOVE WITHOUT ITS WINGS دوستی میں وہ پائیداری ہے جو عشق میں نہیں ۔
 
 
16003. EVERY DEED IS TO BE JUDGED BY THE DOER`S INTENTION اللہ نیّت دیکھتا ہے ۔
 
 
16004. HABITS ARE AT FIRST COBWEBS; AT LAST, CABIES عادات شروع میں معلوم نہیں ہوتیں لیکن بعد میں رسوں کی طرح جکڑ لیتی ہیں ۔
 
 
16005. THE GOOD YOU DO IS NOT LOST, THOUGH YOU FORGET IT نیکی اللہ کے ہاں لکھی جاتی ہے ۔
 
 
16006. TO THE SKIN مکمل طور پر ۔
 
 
16007. LITTLE STICKS KINDLE THE FIRE; GREAT ONES PUT IT OUT جو کام چاقو سے نکل سکتا ہے وہ کلہاڑے سے نہیں نکل سکتا ۔
 
 
16008. HE DOES NOT CLEANSE HIMSELF OF HIS SINS WHO DENIES THEM جو اپنے گُناہوں کا اقرار ہی نہیں کرتا وہ ان کو دھونے کی کیسے کوشش کر سکتا ہے ۔
 
 
16009. GRASP ALL, LOSE ALL آدھی چھوڑ ساری کو دھاۓ ۔ آدھی رہے نہ ساری پاۓ ۔
 
 
16010. TALK LIKE A PEN GUN اونچی آواز سے بولنا ۔
 
 
16011. LYING IS WEAKNESS, TRUTH IS HEALTH جھوٹ بولنا کمزوری ہے اور سچ صحت کی علامت ! ۔
 
 
16012. NOTHING SUCCEEDS LIKE SUCCESS چلتی کا نام گاڑی ! ۔
 
 
16013. Pick Someone Up
 
 
16014. NOTHING IS NEW, AND NOTHING IS TRUE, AND NOTHING MATTERS دُنیا میں کوئی چیز نئی نہیں نہ کسی بات میں حقیقی سچائی ہے نہ کسی چیز کو وقعت حاصِل ہے ۔
 
 
16015. BLACK IS THE BADGE OF HELL اندھیر دوزخ کی نشانی ہے ۔
 
 
16016. ROME WAS NOT BUILT IN A DAY کبھی ہتھیلی پر بھی سرسوں جمی ہے ؟
 
 
16017. Drop Something Off
 
 
16018. PAINT THE LILY خوبصورت چیز کو خو بصورت کرنے کی کوشش ۔
 
 
16019. LAY BY آئندہ کے لیے رکھنا ، ملتوی کرنا ۔
 
 
16020. GOOD ADVICE IS BEYOND PRICE نیک نصیحت لا قیمت ۔
 

 

Nonversation

Word of the day

hiccupped -
ہچکی آنا
Breathe spasmodically, and make a sound.