English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
15601. THERE IS ALWAYS LESS MONEY, LESS WISDOM AND LESS HONESTY THAN PEOPLE IMAGINE دولت ، عقل اور دیانتداری ہمیشہ اصلیت سے زیادہ لگتے ہیں ۔
 
 
15602. LIQUOR LAWS نشہ آور ا دویات کی خرید و فروخت سے متعلقہ قوانین ۔
 
 
15603. A WOLF IN THE GARB OF A LAMB فرشتہ کے روپ میں بھیڑیا ۔
 
 
15604. MONEY MAKES THE MARE GO دام کراوے کام ۔
 
 
15605. EVERY MAN IS MOST SKILLFUL IN HIS OWN BUSINESS ہر شخص اپنے کام میں نہایت ہوشیار ہوتا ہے ۔
 
 
15606. A JOURNEY OF A THOUSAND MILES BEGINS WITH ONE STEP بڑے بڑے کاموں کا آغاز بھی بہت چھوٹا ہوتا ہے ۔
 
 
15607. ABOVE BEYOND PRICE بساط سے باہر ۔ قیمت خرید سے بڑھ کر ۔
 
 
15608. PORT OF CALL جہاں کشتیوں کی مرمت کی جائے ۔
 
 
15609. MORE HASTE, WORST SPEED شتابی میں خرابی ! ۔
 
 
15610. NOT TO BE SNEEZED AT حقیر نہ سمجھیں ۔
 
 
15611. IDLE BODIES AREGENERALLY BUSY BODIES جنہیں کوئی کام نہ ہو وہ عام طور پر سب سے زیادہ مشغول نظر آتے ہیں ۔
 
 
15612. THE SUN MAY DO ITS DUTY THOUGH YOUR GRAPES ARE NOT RIPE سورج اپنا معمول نہیں چھوڑ سکتا خواہ تمہارے انگور پکے ہوں یا نہ پکے ہوں ۔
 
 
15613. WITHIN HAIL اتنا نزدیک کہ جسے بلایا جا سکے ۔
 
 
15614. NEVER IS THERE EITHER WORK WITHOUT REWARD, OR REWARD WITHOUT WORK محنت کا صِلہ ضرور ملتا ہے اور صلہ بغیر محنت کے نہیں ملتا ۔
 
 
15615. INEXPERIENCED MEN THINK ALL THINGS EASY ناتجربہ کار ہر کام کو آسان سمجھتا ہے ۔
 
 
15616. REMEDIES ARE SLOWER THAN ILLNESSES جتنی جلدی بیماری آتی ہے اتنی جلدی علاج نہیں ہو سکتا ! ۔
 
 
15617. DO NOT PUT OFF TILL TOMORROW WHAT U CAN DO TODAY آج کا کام کل پر مت چھوڑو ۔
 
 
15618. IT IS THE FIRST STEP WHICH IS TROUBLESOME کام شروع کرنا ہی مشکل ہے ۔
 
 
15619. HAND AND GLOVE دو گہرے تعلقات ۔
 
 
15620. THE BEADS IN THE HAND, AND THE DEVIL IN CAPUCH منہ میں رام رام ۔ بغل میں چھری ۔
 

 

drip

Word of the day

bootee -
ایک قسم کا ہلکا جوتا
A slipper that is soft and wool (for babies).