English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
15201. IF YOU LIE UPON ROSES WHEN YOUNG, YOU WILL LIE UPORI THORNS WHEN OLD لڑکپن کھیل میں کھویا ، جوانی پیٹ بھر سویا ، بڑھاپا دیکھ کر رویا ! ۔
 
 
15202. PART COMPANY علیحدہ ۔
 
 
15203. NOW OF LATE حال ہی میں ۔
 
 
15204. LOOK DOWN ON نفرت کرنا ۔
 
 
15205. TO PAY ONE BACK ادلے کا بدلہ ۔
 
 
15206. A SHORT PRAYER FINDS ITS WAY TO HEAVEN دعا کے لیے لفاظی کی ضرورت نہیں ۔
 
 
15207. JUSTICE TO GOD IS CALLED RELIGION, TO OUR PARENTS, PIETY اللہ کی طرف فرائض کو بجا لانے کا نام مذہب ہے والدین کی طرف فرائض کی بجا آوری کا نام سعادت مندی ہے ۔
 
 
15208. PIGEON,S MILK تحلیلاتی محلول ( بچوں کے لیے ) ۔
 
 
15209. BEWARE OF ONE WHO FLATTERS UNDULY; HE WILL ALSO CENSURY UNJUSTLY جو ناجائز خوشامد کرتا ہے وہ ناجائز بُرائی بھی کرے گا ۔
 
 
15210. MAKE SOMETHING A ROD FOR ONE,S BACK کسی کیلئے مشکل پیدا کرنا ۔
 
 
15211. WHO KNOWS MOST SAYS LEAST جو سب سے زیادہ جانتا ہے سب سے کم کہتا ہے ۔
 
 
15212. A GOOD MIND POSSESSES A KINGDOM نیک دِل بجاۓ خود سلطنت ہے ۔
 
 
15213. SECULAR FAME اچھی پوزیشن ۔ شہرت رکھنا ۔
 
 
15214. BARKING DOG SELDOM BITE جو گرجتے ہیں سو برستے نہیں ۔
 
 
15215. MAKE A STAND مضاحمت ۔
 
 
15216. UNEQUAL MARRIAGE ARE SELDOM HAPPY اَن مل بے جوڑ شادی میں شاذ و نادر ہی مسرت ہوتی ہے ۔
 
 
15217. IN PEACE سکون میں مزہ کرنا ۔
 
 
15218. IT IS BETTER TO RECEIVE THAN TO DO AN INJURY بُرائی کرنے کی نسبت برائی کا نشانہ بننا اچھا ہے ۔
 
 
15219. ACCORDING TO ONE'S LIGHTS جہا تک کسی کی نظر پہنچ سکے ۔
 
 
15220. It's About Time
 

 

Orphan

Word of the day

hermit -
راہب ,تارک الدنیا ,تنہائی پسند ,اکیلا رہنے والا
One who lives in solitude.