English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
163201. PAIN OF MIND IS WORSE THAN PAIN OF BODY دماغی تکلیف جِسمانی تکلیف سے بُری ہے ۔
 
 
163202. HE THAT BRINGS UP HIS SON TO NOTHING BREEDS A THIEF جِس نے بچپن میں کُچھ نہ سیکھا وہ جوان ہو کر چور ہی بنے گا ۔
 
 
163203. BELOW PAR خرابیِ طبع ۔ مناسب قیمت سے کم ۔
 
 
163204. THOU ALONE, O DEATH, ART THE HEALER OF DEADLY ILLS مہلک بیماریوں کا علاج صرف موت ہی ہے ۔
 
 
163205. A DAY AFTER THE FAIR عید پیچھے ٹرو ۔
 
 
163206. OPEN DOOR سب کے لیے یکساں مواقع ۔
 
 
163207. ROUND OFF احسن طریقے سے ختم ۔
 
 
163208. PRETTINESS DIES QUICKLY چار دن کی چاندنی ! ۔
 
 
163209. HONEY IS NOT FOR THE ASS S MOUTH یہ منہ اور مسور کی دال ۔
 
 
163210. THE TENOR OF ONE'S LIFE سمت / رفتار ۔
 
 
163211. FRENCH WATER COLLEGE چھوٹا کالج ۔
 
 
163212. LAND ASTRAY برے راستے پر لگانا ۔
 
 
163213. GOD AND PARENTS AND OUR MASTER CAN NEVER BE REQUITED اللہ والدین اور آقا کے احسانات سے ہم کبھی سبکدوش نہیں ہو سکتے ۔
 
 
163214. THIS AND THAT اِدھر اُدھر کی چیزیں ۔
 
 
163215. AT A ROUND TABLE THERE`S NO DISPUTE OF PLACE گول میز پر کون بڑا کون چھوٹا ؟
 
 
163216. A WISE MAN IS A GREAT WONDER دُنیا میں عقلمندوں کی تعداد بہت کم ہے ۔
 
 
163217. EVEN AESOP HAS NO REMEDY FOR OBSESSIONS وہم کی دوا حکیم لقمان کے پاس بھی نہ تھی ۔
 
 
163218. PAINT THE TOWN RED بہت مزہ کرنا ۔
 
 
163219. CUT YOUR WISDOM TEETH تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو ۔ ابھی دُنیا دیکھو ! ۔
 
 
163220. A LOSS WHICH IS NOT KNOWN IS NOT LOSS جِس کی پرواہ نہ کی جاۓ نُقصان نہیں ۔
 

 

Cisco

Word of the day

tentacle -
شکنجہ
Something that acts like a tentacle in its ability to grasp and hold.