English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
162801. IT IS A FRAUD TO CONCEAL A FRAUD جُرم کو چھپانا بھی جرم ہے ۔
 
 
162802. TO RETRACT ONE,S PROMISE وعدہ سے پھرنا ۔
 
 
162803. WITH QUICK HAND PLUCK AT THE FRUIT WHICH PASSES AWAY FROM YOU بہتی گنگا ہے ہاتھ دھو لو ۔ آدمی موقع کو کبھی ہاتھ سے نہ جانے دو ! ۔
 
 
162804. CHARITY ALWAYS SUCCEEDS خیرات میں دیا رائیگاں نہیں جاتا ۔
 
 
162805. CLOSEST MY SHIRT ,BUT CLOSER MY SKIN اپنا اپنا ہے پرایا پرایا ۔
 
 
162806. HAPPY IS HE THAT CHASTENS HIMSELF نفس کو مارنے سے ہی خوشی مِلتی ہے ۔
 
 
162807. TO TEAR UP B THE ROOTS مکمل طور پر تباہ کرنا ۔
 
 
162808. AFTER WIT IS EVERYBODY`S WIT موقع گُزرنے پر سب عقلمند بن جاتے ہیں ۔
 
 
162809. PORT OF ENTRY جہاں جہاں سے داخل ہوا جائے ۔
 
 
162810. MONEY BEGEST MONEY روپیہ کو روپیہ کھینچتا ہے ۔
 
 
162811. CHOOSE SIDES پارٹی چننا ۔
 
 
162812. MEN ARE NOT TO BE MEASURED BY INCHES انسان کی قیمت قامت پر مبنی نہیں ۔
 
 
162813. THE GOOD FORGOTTEN AND EVIL RETURNED FOR IT نیکی برباد گناہ لازم ۔
 
 
162814. A FRIEND,S FROWN IS BETTER THAN A FOOL,S SMILE دوست کی ناراضگی دُشمَن کی مُسکراہٹ سے بہتر ہے ۔
 
 
162815. IN THE END آخر میں ۔
 
 
162816. FAITH SEES BY THE EARS اگر اعتقاد ہو تو کان سے سنی بات دِل میں جگہ پا جاتی ہے ۔
 
 
162817. THE FACE IS THE INDEX OF THE MIND دل کا حال چہرے سے عیاں ہو جاتا ہے ۔
 
 
162818. NONE SO BLIND AS THOSE THAT WILL NOT SEE سوتے کو سب جگا سکتے ہیں مگر جو جاگتا آنکھیں بند کئے پڑا ہو اس کو کون جگاۓ ۔
 
 
162819. BETTER WEAR OUT THAN RUST OUT بیکاری میں شیطانی سوجھے ! ۔
 
 
162820. LOVE`S FIRE, ONCE OUT, IS HARD TO KINDLE جڑتے نہیں دل وہ کبھی ٹوٹے ہوۓ ! ۔
 

 

dew

Word of the day

underestimate -
کم اندازہ لگانا
An estimation that is too low; an estimate that is less than the true or actual value.