English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
162401. MAKE YOUR PLANS FOR THE YEAR AT ITS BEGINNING; CORRECT YOUR WIFE FROM THE FIRST DAY سال بھر کے کام کا نقشہ پہلے ہی بنا لو اور اپنی بیوی کو پہلے روز سے ہی ٹھیک کرنا شروع کرو ! ۔
 
 
162402. THERE IS NO CHANCE WHICH DOES NOT RETURN ایسا کوئی موقع نہیں جو دوبارہ نہ آۓ ۔
 
 
162403. WELL-DONE OUTLIVES DEATH نیکی مرنے کے بعد بھی زندہ رہتی ہے ۔
 
 
162404. TO OFFER MUCH IS ONE WAY OF DENYING حد سے زیادہ پیش کرنا بھی انکار کا ایک طریقہ ہے ۔
 
 
162405. MAN IS A BUNDLE OF HABITS انسان عادات کا پُتلا ہے ۔
 
 
162406. AT A PRICE مہنگی قیمت پر ۔
 
 
162407. THE INFORMER IS THE WORSE ROUGE OF THE TWO بُرا کام کرنے والے کی نسبت چغلور بُرا ! ۔
 
 
162408. A WILFUL MAN NEEDS BE VERY WISE ضِدی کے لیے عقلمند ہونا ضروری ہے ۔
 
 
162409. THE WISEST MAKE MISTAKES غلطی کس سے نہیں ہوتی ! ۔
 
 
162410. TRUTH MAY BE SMOTHERED BUT NOT EXTINGUISHED صداقت کو دبایا جا سکتا ہے ، لیکن مٹایا نہیں جا سکتا ! ۔
 
 
162411. SINCE THAT CANNOT BE DONE WHICH YOU WISH, WISH THAT WHICH CAN BE DONE اگر تمہیں وہ چیز نہیں مل سکتی جِس کی تم خواہش کرتے ہو تو ایسی چیز کی خواہش کرو جو تمہیں مل سکتی ہے ۔
 
 
162412. FIRST COME, FIRST SERVED پہلے سو پہلے پیچھے سو پیچھے ۔
 
 
162413. DECEIT IS IN HASTE, BUT HONESTY CAN STAY A FAIR MEASURE دھوکہ باز بھاگنے کی کرتا ہے لیکن دیانتدار کو کیا ڈر ؟
 
 
162414. UGLY WOMEN, FINELY DRESSED, ARE THE UGLIER بدصورت عورتیں اچھے کپڑے پہن کر اور بدصورت و بد نما ہو جاتی ہیں ! ۔
 
 
162415. CHILD IS THE FATHER OF MAN چھوٹوں سے بڑے ہوتے آۓ ۔
 
 
162416. LAND OF TH LIVING موجودہ زندگی ۔
 
 
162417. NEVER LOOK A GIFT HORSE IN THE MOUTH ? مُفت کی گاۓ کے دانت کون دیکھتا ہے ؟ مفت راچہ گفت ۔
 
 
162418. A WOMAN`S WORK IS NEVER DONE عورت کا کام کبھی ختم نہیں ہوتا ۔
 
 
162419. PINCER MOVEMENT دشمن کی طاقت کا ایک حصہ الگ کرنا ۔
 
 
162420. RICH MEN FEEL MISFORTUNES THAT FLY OVER POOR MEN`S HEADS امیران تکالیف سے گھبرا جاتے ہیں جِن کی غریب ذرہ بھر بھی پرواہ نہیں کرتے ۔
 

 

gargle

Word of the day

mac -
برساتی کوٹ,برساتی کوٹ,جو پانی سے بچائے
A waterproof raincoat made of rubberized fabric.