English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
162001. OUR BIRTH MADE US MORTAL, OUR DEATH WILL MAKE US IMMORTAL پیدا ہوۓ تو فانی بنے مر جائیں گے تو لافانی ہو جائیں گے ۔
 
 
162002. THE MOTHER OF MISCHIEF IS LESS THAN A GNAT بُرائی کا آغاز رائی سے بھی چھوٹا ہوتا ہے ۔
 
 
162003. BAD TEMPER غُصہ میں ہونا ۔
 
 
162004. MANY A FINE DISH HAS NOTHING ON IT اُونچی دوکان پھیکا پکوان ! ۔
 
 
162005. EVERY WHITE HATH ITS BLACK, AND EVERY SWEETS ITS SOUR یکساں نہیں رہتا ہے زمانہ کسی کا ۔
 
 
162006. EMPTY WORDS BUY NO BARLEY خالی باتوں سے کام نہیں چلتا ۔
 
 
162007. IN SO FAR AS اس حد تک ۔
 
 
162008. IN ONE,S POWER رحم و کرم پر ۔
 
 
162009. JOE MILLER پرانا یا گھسا پٹا لطیفہ ،
 
 
162010. MUCH PRAYING, BUT NO PIETY آٹھ پہر عبادت میں مصروف اور اللہ ترسی نام کو نہیں ۔
 
 
162011. MAKE NOT THY TAIL BROADER THAN THY WINGS اپنی حیثیت سے باہر قدم نہ نکالو ۔
 
 
162012. A TYRANT IS MOST TYRANT TO HIMSELF ظلم کا بدلہ مل کر ہی رہتا ہے ۔
 
 
162013. SERVE ONE,S TIME ٹرینگ کا دوراہہ ۔
 
 
162014. ONE SHOULD BE COMPLIANT WITH THE TIME چلن زمانے کے مطابق ہونا چاہیئے ۔ زمانہ تیرے موافق نہ ہو تو زمانہ کے موافق ہو جا ! ۔
 
 
162015. ALL IS FISH THAT COMES TO HIS NET رو میں سب روا ہے ۔
 
 
162016. MAKE A HOLE IN WATER خود کو ذلیل کرنا ۔
 
 
162017. MANY HANDS MAKE LIGHT WORK بہت سے کرنے والے ہوں تو کام جلد ہو جاتا ہے ۔
 
 
162018. PIGS WOULD GROW FAT WHERE LAMBS WOULD STRAVE ایک ہی جگہ سب کو موافق نہیں آتی ۔
 
 
162019. SO MANY MEN IN COURT, AND SO MANY STRANGERS راج دربار میں ہر شخص کو اپنی اپنی پڑی رہتی ہے ۔
 
 
162020. KEEP BODY AND SOUL TOGETHER زندگی قائم رکھنا ۔
 

 

intuition

Word of the day

lymphangiography -
لمفی نظام کی ایکس رے کے ذریعے جانچ پڑتال
Roentgenographic examination of lymph nodes and lymph vessels after injection of a radiopaque contrast medium; produces a lymphangiogram.