English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
161601. MEN ARE NEVER WISE BUT RETURNING FROM LAW مقدمہ کا فیصلہ ہونے کے بعد عقل آتی ہے ۔
 
 
161602. OLD SIN, NEW SHAME کئے ہوۓ گناہ کے لئے بار بار ندامت اٹھانی پڑتی ہے ۔
 
 
161603. CUT ONE,S THROAT مفاد کے رستے پر چلنا ۔
 
 
161604. MORNING SHOWS THE DAY ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات ! ۔
 
 
161605. DEATH IS BITTER TO MAN IN PROSPERITY OR IN MUCH BUSINESS عروج اور کام میں موت تلخ معلوم ہوتی ہے ۔
 
 
161606. THOUGHTS ARE FREE خیالات جملہ قیود سے آزاد ہوتے ہیں ۔
 
 
161607. FOOD VALUES مختلف خوارک کی خصوصیات ۔
 
 
161608. TO TAKE IN THE TOLL یقین دلانا ۔
 
 
161609. PROUD PAID بہت برا ۔
 
 
161610. MONEY LOST, NOTHING LOST, COURAGE LOST, MUCH LOST, HONOURS LOST, MORE LOST, SOUL LOST, ALL LOST زر کا نقصان کچھ نقصان نہیں ہمت گئی تو بہت گیا اگر عزت گئی تو اور بھی زیادہ نقصان ہوا لیکن نیک و بد میں تمیز نہ رہی تو سمجھو کہ انسان کے پاس کچھ
 
 
161611. NEVER REFUSE A GOOD OFFER اچھے موقع کو کبھی ہاتھ سے نہ جانے دو ! ۔
 
 
161612. FORGETTING WRONG IS A MILD REVENGE غیر انصافی کی یاد بھلا دُنیا بمنزلہ نرم انتقام کے ہے ۔
 
 
161613. LISTENERS NEVER HEAR GOOD OF THEMSELVES چھپ کر سننے والے اپنی ہی برائی سنتے ہیں ۔
 
 
161614. THEY AGREE LIKE PICK-POCKETS IN A FAIR چور کا بھائی گٹھ کترا ! ۔
 
 
161615. IN A WHIRL پریشانی ۔
 
 
161616. LET THE DEVIL NEVER FIND THE UNEMPLOYED شیطان صرف بیکار آدمی کو ڈھونڈتا ہے ۔
 
 
161617. IT IS NO USE CRYING OVER SPILT MILK اب پچھتاۓ کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
 
 
161618. EVERY MAN IS THE SON OF HIS OWN WORKS سب کو اپنے کئے کا پھل ملتا ہے ۔
 
 
161619. DO NOT TAKE THE ANTIDOTE BEFORE THE POISON قبل از مرگ واویلا ۔
 
 
161620. EITHER CAESAR OR NOBODY یا شاہ یا گدا ۔ یا عید یا روزہ ۔
 

 

Millet

Word of the day

sirup -
شربت
A thick sweet sticky liquid.