English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
160401. MEN OF LIGHT AND LEADING بہت زیادہ اثر ۔
 
 
160402. PINS AND NEEDLLES سوئیاں چبھنا ۔
 
 
160403. THAT CITY CANNOT PROSPER, WHERE OX IS SOLD FOR LESS THAN A FISH اندھیر نگری چوپٹ راجا، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا ۔
 
 
160404. WEAR AWAY خراب کرنا ۔
 
 
160405. READ BETWEEN THE LINES سمجھنا / اندر کی بات ۔
 
 
160406. ROUND DEALING دیانتدارانہ اور سیدھی سادھی ۔
 
 
160407. HE INVITES GUILT WHO OVERLOOKS CRIME جو کِسی جُرم کو نظر انداز کرتا ہے ۔ وہ خود ہی قصور وار سمجھا جاتا ہے ۔
 
 
160408. THE TIDE WILL FETCH AWAY THE EBB BRINGS اللہ نے اگر دیا ہے تو وہ واپس بھی لے سکتا ہے ۔
 
 
160409. PUT TO RANSOM راوان لیکر چھوڑنا ۔
 
 
160410. A MAN IS KNOWN AFTER HIS DEATH آدمی کی قدر اس کے مرنے کے بعد ہوتی ہے ۔
 
 
160411. THE LOVE OF MONEY GROWS AS THE MONEY GROWS ء دولت کے ساتھ حرص بڑھتی ہے ۔
 
 
160412. HE WHO DESIRES NOTHING IS NOT IN WANT جِس کو کوئی آرزو نہیں وہ غریب نہیں ۔
 
 
160413. A SHORT PRAYER FINDS ITS WAY TO HEAVEN دعا کے لیے لفاظی کی ضرورت نہیں ۔
 
 
160414. A FIT OF NERVES پریشانی کی حالت ۔
 
 
160415. THE BALL IS AT YOUR FEET موقع تمھارے ہاتھ میں ہے ۔
 
 
160416. LIFT ONE'S HAND اپریشن کرنا ۔
 
 
160417. It's For You
 
 
160418. THE FEWER THE BETTER CHEER آدمی جتنے کم اتنا ہی کھانے کو زیادہ ۔
 
 
160419. PIGEON,S MILK تحلیلاتی محلول ( بچوں کے لیے ) ۔
 
 
160420. Ready To Order
 

 

waving

Word of the day

bounteousness -
سخاوت,فراخدلی
Generosity evidenced by a willingness to give freely.