English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
159201. YOUR MAIN FAULT IS THAT YOU ARE GOOD FOR NOTHING وہ آدمی کیا جس میں ایک نہ ایک خوبی نہ ہو ! ۔
 
 
159202. OF NEW نئے سرے سے ۔
 
 
159203. COOKS ARE NOT TO BE TAUGHT IN THEIR OWN KITCHEN دائی سے پیٹ چھپانا ۔
 
 
159204. HOURS PASS AND DAYS AND MONTHS AND YEARS, NOR DOES PAST TIME EVER RETURN گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں ! ۔
 
 
159205. TO FEEL THE PULSE کسی کا راز معلوم کرنا ۔
 
 
159206. IF YOU WANT A THING DONE WELL DO IT YOUSELF اپنے کام دوسرے پر نہ ڈالو ۔
 
 
159207. BARK WORSE THAN BITE کاٹے کم بھونکے زیادہ ۔ ایسے لوگ جو جھلے ہوں مگر نقصان نہیں پہنچائیں ۔
 
 
159208. TAKE THE WORLD AS YOU FIND IT ہر چیز کے متعلق اپنی آزاد راۓ قائم کرو ۔
 
 
159209. MAN OF STRAW غیر اہم آدمی ۔
 
 
159210. KNOW NOTHING کے متعلق کچھ نہ جاننا ۔
 
 
159211. THERE IS NOTHING WHICH HAS NOT BEEN BITTER BEFORE BEING RIPE پکنے سے پہلے ہر چیز کڑوی ہوتی ہے ۔
 
 
159212. ONE SLUMBER INVITES AT تھوڑی سستی سے زیادہ سستی پھیلتی ہے ۔
 
 
159213. NEVER GRUDGE A PENNY FOR A PENNY-WORTH پیسے کا کام دھیلے سے نہیں نکلتا ۔
 
 
159214. THAT IS NOT GOOD LANGUAGE THAT ALL UNDERSTAND NOT زُبان وہی اچھی ہے جو سب کی سمجھ میں آۓ ۔
 
 
159215. SALT DOWN محفوظ کرنا ۔
 
 
159216. EVERY DAY HATH ITS NIGHT رنج و راحت توام ہے ۔
 
 
159217. GET HOLD OF THE WRONG END OF THE STICK بڑی غلط فہمی ۔
 
 
159218. VIRTUES ALL AGREE: VICES FIGHT ONE ANOTHER نیک آدمی باہم اتفاق کر سکتے ہیں ۔ لیکن بُرے اور بد اصول آدمی لڑے بھڑے بغیر نہیں رہ سکتے ! ۔
 
 
159219. LAND OF NOD نیند ۔
 
 
159220. SINCE HE CANNOT BE REVENGED ON THE ASS HE FALLS UPON THE BACK SADDLE کمہار پر بس نہ چلے گدھے کے کان اینٹھے ! ۔
 

 

pumpkin

Word of the day

passim -
حوالے کا ایک نوٹ جِس سے مُراد یہ ہو کہ کوئی چیز
Used to refer to cited works