English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
158801. PLAIN DEALING IS A JEWEL, BUT THEY THAT USE IT DIE BEGGARS دیانتداری جوہر ہے لیکن جو اسے استعمال کرتے ہیں کنگال مرتے ہیں ۔
 
 
158802. PELICAN IN HER PIETY خون سے پرورش کرنا ۔
 
 
158803. NO ANSWER IS ALSO AN ANSWER خاموشی نیم رضا ! ۔
 
 
158804. TO OPERATE اثر کرنا ۔
 
 
158805. LN FOG پریشان ۔
 
 
158806. WELL OFF امیر ۔
 
 
158807. IF YOU WANT A THING DONE, DO IT YOURSELF کام اپنے کئے ہی ہوتا ہے ۔
 
 
158808. A GOOD MAN IS ALWAYS A LEARNER نیک آدمی ہر وقت سیکھنے کے لیے تیار رہتا ہے ۔
 
 
158809. OBLIQUE MOTION اوپر سے نیچے حرکت ۔
 
 
158810. QUEEN MOTHER اصول کی ملکہ ۔
 
 
158811. EVERYONE TALKS OF WHAT HE LOVES جو دِل کو بھاۓ وہی زبان پر آۓ ۔
 
 
158812. ERROR IS ALWAYS IN HASTE شتابی میں خرابی ہے ۔
 
 
158813. HEARSAY IS HALF LIES سنی سُنائی بات آدھا جھوٹ ۔
 
 
158814. OUT OF POCKET غریب ۔
 
 
158815. FORTUNE KNOCKS ONCE AT LEAST AT EVERY ONE`S DOORS سقے نے بھی دو پہر بادشاہت کی ۔
 
 
158816. AT LENGTH مکمل ۔ بھر پور ۔ آخر کار ۔
 
 
158817. HODGE PODGE کھچڑی ۔ خراب حالت ۔
 
 
158818. HE IS IDLE THAT MIGHT BE BETTER EMPLOYED بدکاری سے بیکاری بھلی ۔
 
 
158819. MANY LAWS IN A STATE ARE A BAD SIGN قوانین کی کثرت تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے ۔
 
 
158820. WHEN THE BELLY IS FULL, THE BONES WOULD HAVE REST جب پیٹ بھرا ہوا ہو تو کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ! ۔
 

 

lurk

Word of the day

cony -
ایک قسم کا خرگوش
Small short-eared burrowing mammal of rocky uplands of Asia and western North America.