English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
158401. GREAT MINDS AND GREAT FORTUNES DO NOT ALWAYS GO TOGETHER بے ہنر مسند نشین ،ہنرمند دردر ۔
 
 
158402. LOVE WITHOUT RETURN IS LIKE A QUESTION WITHOUT AN ANSWER محبت کے بدلے اگر محبت نہ ہو تو ایسا ہی جیسے جواب کے بغیر سوال ! ۔
 
 
158403. SEREAMING FACE مسکراتا مضحکہ خیز چہرہ ۔
 
 
158404. CHIP OF THE OLD BLOCK جیسا باپ ویسا بیٹا ۔
 
 
158405. MY SON IS MY SON TILL HE GETS HIM A WIFE, BUT MY DAUGHTER IS MY DAUGHTER FOR ALL HER LIFE بیٹے کی شادی ہوئی اور ہاتھ سے گیا لیکن بیٹی کو شادی کے بعد بھی والدین سے محبت رہتی ہے ۔
 
 
158406. PASS UP کچھ نہ کرنا ۔
 
 
158407. CUT ONE,S THROAL مفاد کے رستے پر چلنا ۔
 
 
158408. WALLS HAVE EARS دیوار کے بھی کان ہوتے ہیں ۔
 
 
158409. BACHLOR,S HALL ایسی جگہ جہاں بیوی کا اثر نہ ہو ۔
 
 
158410. I BELIEVE NO ONE WHO IS PROFUSE WITH FLATTERY خوشامدی کا کبھی اعتبار نہ کرو ۔
 
 
158411. TIP AND RUN RAID اچانک حملہ۔
 
 
158412. CROOKED BY NATURE IS NEVER MADE STRAIGHT BY EDUCATION کُتے کی دم بارہ برس نلی میں رکھا ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہی ۔
 
 
158413. LUST FOR LIFE طمع حیات ۔
 
 
158414. A Fortune
 
 
158415. PLAY, WOMEN AND WINE UNDO MEN LAUGHING جواء ، عورت اور شراب انسان کو ہنستے کھیلتے ہی تباہ کر دیتے ہیں ۔
 
 
158416. MAKE A MOVE جانا ۔
 
 
158417. THE FOX PREYS FARTHEST FROM ITS DEN ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کے کھاتی ہے ۔
 
 
158418. DEATH KEEPS NO CALENDAR موت اور گاہک کا کیا وقت ؟
 
 
158419. ODD COME SHORT ODD EVEN مختصر ، بقیہ بظا ہر کچھ نہ ہونا ۔
 
 
158420. DESERT AND REWARD SELDOM KEEP COMPANY لیاقت والوں کو ہمیشہ ہی انعام نہیں ملتا ۔
 

 

spoiling

Word of the day

foley -
ایک فلم کے لئے صوتی اثرات
Sound effects for a movie