English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
157601. LOVE IS THE TRUE PRICE OF LOVE محبت کا اصل عوض محبت ہی ہے ۔
 
 
157602. TAKE CARE OF AN OX BEFORE, AN ASS BEHIND AND A MONK ON ALL SIDES بیل کے سامنے ، گدھے کے پیچھے سے اور فقیر کے پاس سے خبردار ہو کر نکلنا چاہیئے ۔
 
 
157603. TRUE CORAL NEEDS NO PAINTER نہیں حاجت ہے زیور کی جسے خوبی اللہ نے دی ! ۔
 
 
157604. WORK BEARS WITNESS WHO WELL DOES کام سے ہی کاریگر کا پتہ چلتا ہے ۔
 
 
157605. POINT OF HONOUR عزت کا مسئلہ ۔
 
 
157606. A WISE MAN CARES NOT FOR WHAT HE CANNOT HAVE عقلمند آدمی چاند کو مٹھی میں لینے کی کوشش نہیں کرتا ۔
 
 
157607. GRASP ALL, LOSE ALL آدھی چھوڑ ساری کو دھاۓ ۔ آدھی رہے نہ ساری پاۓ ۔
 
 
157608. FIRST IMPRESSIONS ARE MOST LASTING خیالِ اوّل دیر پا ہوتا ہے ۔
 
 
157609. MORE DIE OF DRINK THAN OF THIRST پیاس سے اتنے نہیں مرتے جتنے پینے سے ! ۔
 
 
157610. Hear From Someone
 
 
157611. FORTUNES ARE WONT TO CHANGE SUDDENLY دن پھرتے دیر نہیں لگتی ! ۔
 
 
157612. THE DEVIL'S TATOO انگلیوں سے میز وغیرہ بجانا ۔ (بے خبری یا بے صبری میں)
 
 
157613. OF EVILS ONE SHOULD SELECT THE LEAST جِس بات میں کم نقصان ہو وہی کرو ! ۔
 
 
157614. SHOOT THE WORKS ہر ممکن کوشش ۔
 
 
157615. A QUIET TONGUE SHOWS A WISE HEAD کم گوئی دانائی کی علامت ہے ۔
 
 
157616. NOTHING IS IMPOSSIBLE TO INDUSTRY مشقت سے کیا نہیں ہو سکتا ؟
 
 
157617. ACTIVE LIST خدمت گاروں کی فہرست ۔
 
 
157618. LIFELESS, FAULTLESS جو مر چُکا اس کے عیبوں کا کیا ذکر ! ۔
 
 
157619. IF YOU PLAY WITH A FOOL AT HOME, HE`LL PLAY WITH YOU IN THE MARKET جاہل کے اگر تم گھر پر مذاق کرو گے تو وہ بازار میں تمہاری پگڑی اُتارے گا ۔
 
 
157620. A BURNT CHILD DREADS THE FIRE دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔
 

 

shackle

Word of the day

relent -
شدت کم کرنا,دب جانا,نرم پڑ جانا,گھٹنے ٹیک دینا,ہلکا کرنا
Give in, as to influence or pressure.