English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
152801. ROUND DANCE رنگ میں ناچنا / اکٹھے ملکر ناچنا ۔
 
 
152802. UNITED WE STAND,DEVIDED WE FALL اتفاق میں آرام ۔ نفاق میں تکلیف ۔
 
 
152803. APOTHECARIES WOULD NOT SUGAR THEIR PILLS UNLESS THEY WERE BITTER دوا کی گولیوں پر قند چڑھانے کی کیا ضرورت تھی اگر وہ کڑوی نہ ہوتیں ؟
 
 
152804. IT IS SWEET TO DIE HONOURABLE FOR ONE`S OWN COUNTRY اپنے وطن کے لئے باعِزت موت سے بڑھ کر اور کیا خوشی ہو سکتی ہے ؟
 
 
152805. NO WORSE THIEF THAN A BAD BOOK بُری کتاب سے بڑھ کر وقت ضائع کرنے والی کوئی چیز نہیں ۔
 
 
152806. WHEN THINGS ARE AT THEIR WORST THEY WILL MEND درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا ! ۔
 
 
152807. TRETCH A POINT بال کی کھال اتارنا ۔ بات خواہ مخواہ بڑ ھانا ۔
 
 
152808. NOBILITY CONSTRAINS US شرافت ہی آدمی کو برا کام کرنے سے روکتی ہے ۔
 
 
152809. NARROW MINDED کمینہ ۔
 
 
152810. MAKE OUT سمجھنا ۔
 
 
152811. A FULL PURSE MAKES THE MOUTH TO SPEAK جِس کو کوٹھی دانے اس کے دیوانے بھی سیانے ۔
 
 
152812. A PROPER FRAME OF MIND اچھے موڈ میں ۔
 
 
152813. MAKE A STAND مضاحمت ۔
 
 
152814. WHAT IS HE FOR A MAN ? وہ کس طرح کام دیتی ہے ۔
 
 
152815. BARK WORSE THAN BITE کاٹے کم بھونکے زیادہ ۔ ایسے لوگ جو جھلے ہوں مگر نقصان نہیں پہنچائیں ۔
 
 
152816. WEIGH UP اچھائیوں کو سوچنا ۔
 
 
152817. HORSES AND POETS ARE TO BE FED, NOT FATTENED گھوڑوں اور شاعروں کو جہاں کھانے کو بہت ملا بگڑے ۔
 
 
152818. BODIES DEVOID OF MIND ARE AS STATUES IN THE MARKET-PLACE بے عقل انسان بُت کی مانند ہوتا ہے ۔
 
 
152819. WE SHALL PLAY TO LIVE, NOT LIVE TO PLAY تفریح زندگی کے لیے ہے زندگی تفریح کے لیے نہیں ہے ۔
 
 
152820. TIME AND TIDE WAIT FOR NONE وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا ۔
 

 

mandarin

Word of the day

revenant -
واپس آ جانے والا شخص
A person who returns after a lengthy absence.