English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
152401. KEEP GOOD MEN COMPANY, AND YOU SHALL BE OF THE NUMBER نیک صحبت انسان کو نیک بنا دیتی ہے ۔
 
 
152402. LAY HANDS ON گرفتار کرنا ، شکست دینا ۔
 
 
152403. YOUTH WILL HAVE ITS SWING جوانی دیوانی ! ۔
 
 
152404. THE MORE WOMEN LOOK IN THEIR GLASS, THE LESS THEY LOOK TO THEIR HOUSE عورت کو جتنا بناوٴ سنگھار کا زیادہ خیال ہوگا اتنی ہی گھر کے کام کاج سے لاپرواہی ہوگی ۔
 
 
152405. How Was Something?
 
 
152406. BY THE YARD کافی مقدار میں ۔
 
 
152407. TO LOOK THROUGH ONE'S FINGERS نہ دیکھنے کا بہانہ کرنا ۔
 
 
152408. MADE ROAD تیار رستہ ۔
 
 
152409. TO FEEL THE PULSE کسی کا راز معلوم کرنا ۔
 
 
152410. IN THE LONG RUN سخت کوشش کے بعد ۔
 
 
152411. HEAD OF TAILS اندازہ ۔
 
 
152412. LOVER`S QUARREIS ARE SOON ADJUSTED عاشق و معشوق کا شِکوہ ہی کیا گلہ ہی کیا ! ۔
 
 
152413. ONE GRAIN FILLS NOT A SACK, BUT HELPS HIS FELLOWS ایک دانے سے بوری تو نہیں بھرتی لیکن ایک دانہ بھی اور دانوں کو بوری بھرنے میں مدد دیتا ہے ۔
 
 
152414. LINSEY WOOLSEY بیکار ۔
 
 
152415. DIET CURSES MORE THAN THE LANCET ایک پرہیز سو علاج ! ۔
 
 
152416. IN SPORTS AND JOURNEYS MEN ARE KNOWN انسان کھیل اور سفر میں پہچانا جاتا ہے ۔
 
 
152417. MAKE NOTHING OF کوئی بری بات نہ سمجھنا ۔ کوئی ہچکچاہٹ یا مشکل نہ ہونا ۔
 
 
152418. ONE SHOE OFF AND ONE SHOE ON بے ترتیبی ۔
 
 
152419. BY VIRTUE OF وجہ سے ۔
 
 
152420. WHERE YOUR WILL IS READY YOUR FEET ARE LIGHT ارادہ مستحکم ، کام آسان ۔
 

 

fennel

Word of the day

contemporary -
آج کے دور کا
Belonging to the present time.