English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
152001. TRUTH IS BITTER سچی بات کڑوی لگتی ہے ۔
 
 
152002. PILLS ARE TO BE SWALLOWED, NOT CHEWED گولی ثابت نگلنے کے لیے ہے ۔ چبانے کے لیے نہیں ۔
 
 
152003. FALL FOUL OF کشمکش میں ہونا ۔
 
 
152004. GOOD WORKMAN ARE SELDOM RICH اچھے کاریگر کو پیسے کی پرواہ نہیں ہوتی ۔
 
 
152005. A GHOST OF A CHANCE بہت کم مو قع ۔
 
 
152006. PRAISE PETER, BUT DON`T FIND FAULT WITH PAUL ایک کی تعریف کرو پر دوسرے کی بُرائی مت کرو ! ۔
 
 
152007. THE FIRST BREATH IS THE BEGINNING OF DEATH پیدا ہوتے ہی موت کی تیاری شروع ہو جاتی ہے ۔
 
 
152008. WE SHALL BE ALL ALIKE IN OUR GRAVES مرے پیچھے سب برابر ! ۔
 
 
152009. EASIER SAID THAN DONE کہنے سے کرنا مشکل ہے ۔
 
 
152010. EVERY GENERATION NEEDS REGENERATION ہر نسل میں نقائص ہوتے ہیں ۔
 
 
152011. OUT UPON شرم کرنا ۔
 
 
152012. YOU MAY PROVE ANYTHING BY FIGURES اعداد و شمار کو تور مڑوڑ کر ان سے جو چاہو ثابت کر سکتے ہو ! ۔
 
 
152013. ASK MY COMPANION IF I BE A THIEF چور کا گواہ گٹھ کترا ! ۔
 
 
152014. MODERATION IN ALL THINGS ہر بات میں اعتدال ! ۔
 
 
152015. POCKET AN INSULT AFFRONT ETC بیستی برداشت کرنا ۔
 
 
152016. AGUES COME ON HORSEBACK,BUT GO AWAY ON FOOT آتی ہے ہاتھی کے پیر اور جاتی ہے چیونٹی کے پیر ۔ جیسے کسی بیماری کا وقت جو آتا تو ایکدم ہے لیکن جاتا دیر سے ہے ۔ جیسے مشکل وقت ۔ یا کوئی تکلیف ۔
 
 
152017. UNCANNY AND EERIE وشت ناک اور آسیب زدہ ۔
 
 
152018. BITE THE HAND THAT FEEDS ONE جس تھا لی میں کھا نا اُ سی میں چھید کر نا ۔
 
 
152019. NIGGER IN THE WOOD PILE چھپاہوا ، متحرک ۔
 
 
152020. LOVE ME LITTLE, LOVE ME LONG محبت چاہے تھوڑی ہو لیکن مستقل تو ہو ۔
 

 

Stove

Word of the day

mexican -
میکسیکو کا باشندہ
A native or inhabitant of Mexico.