English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
151201. MEMORY IS THE TREASURE OF MIND حافظہ دل کا خزانہ ہے ۔
 
 
151202. A CARPER WILL CAVIL AT ANYTHING نقطہ چیں ہر بات میں عیب نکالتا ہے ۔
 
 
151203. DRESS SLOWLY WHEN YOU ARE IN A HURRY تیزی میں معاملہ بگڑ بھی جاتا ہے ۔
 
 
151204. WHO CHATTERS TO YOU WILL CHATTER OF YOU جو تمہارے پاس دوسروں کی چغلی کھاتا ہے وہ دوسروں کے پاس تمہاری چغلی کرے گا ! ۔
 
 
151205. Give Someone A Ride
 
 
151206. IT IS ONLY THE DEAD WHO DO NOT RETURN قبر ہی ایسی جگہ ہے جہاں جا کر کوئی نہیں لوٹتا ۔
 
 
151207. WHAT ALL MEN SAY IS ALWAYS TRUTH زبان خلق کو نقارہٴ خدا سمجھو ۔
 
 
151208. ABSENCE SHARPENS LOVE جدائی عشق کی آگ کو بھڑکا دیتی ہے ۔
 
 
151209. THE BALANCE DISTINGUISHES NOT BETWEEN GOLD AND LEAD ترازو میں سونا سیسہ ایک برابر ۔
 
 
151210. OUT OF THE QUESTION سوچ سے باہر / سوال نہ پیدا ہونا ۔
 
 
151211. TO PUT ON THE PEDESTAL عبادت ۔
 
 
151212. HARD WORDS BREAK NO BONES سخت الفاظ کِسی کو کیا نُقصان پہنچا سکتے ہیں ۔
 
 
151213. THE SHORT AND THE LONG OF IT مختصر لیکن جامع ۔
 
 
151214. TO BE AT UNITY WITH ہم آہنگی ۔
 
 
151215. TO PAY A VISIT جانا اور ملنا ۔
 
 
151216. HELP YOURSELF AND YOUR FRIEND WILL HELP YOU جو اپنی مدد خود کرتا ہے اس کی دولت بھی مدد کرتی ہے ۔
 
 
151217. QUEER STREET مشکل وغیرہ میں پوشیدہ مسکن ۔ قیام گاہ ۔
 
 
151218. MANY SANDS WILL SINK A SHIP چھوٹی باتوں کی پرواہ نہ کرو تو بعد میں نقصانِ عظیم کا باعث بنتی ہیں ۔
 
 
151219. HE THAT WILL NOT BE COUNSELLED CANNOT BE HELPED جو کسی کی نصیحت نہیں سنتا اس کی کون مدد کرے گا ۔
 
 
151220. THE FEW اقلیت ۔
 

 

flipflop

Word of the day

contrarily -
برخلاف,مخالفانہ طور پر
In a contrary disobedient manner.