English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
142001. TURN OF WHEEL قسمت کا بدلنا ۔
 
 
142002. TO RAISE HELL پریشانی پھلانا ۔
 
 
142003. THE BIRD THAT CAN SING AND WON`T SING MUST BE MADE TO SING کام چور سے زبردستی کام لینا چاہیئے ۔
 
 
142004. EVERYTHING MUST HAVE A BEGINNING ہر چیز کا آغاز ہوتا ہے ۔
 
 
142005. EVERY BIRD MUST HATCH HER OWN EGG اپنا کام خود ہی کرنا پڑتا ہے ۔
 
 
142006. HALCYON DAYS خوشی اور امن کا وقت ۔
 
 
142007. THE SEA REFUSES NO RIVERS دریا دل کب کسی کو انکار کرتے ہیں ۔
 
 
142008. TEN TIMES REPEATED, IT WILL PLEASE اچھی بات سو بار دھرائی جاۓ تو بھی اچھی لگتی ہے ۔
 
 
142009. HE WHO DIGS A WELL FOR OTHERS HIMSELF FALLS INTO IT چاہ کن راہ چاہ درپیش ۔ جو کسی کے لیے کنواں کھودتا ہے وہ خود ہی اس میں گرتا ہے ۔
 
 
142010. A LITTLE GALL MAY SPOIL A GOOD DEAL OF HONEY ذرا سا زہر سارے شہد کو خراب کر ڈالتا ہے ۔
 
 
142011. TWO HANDS ARE BETTER THAN ONE پانچویں پنڈت چھٹے نارائن ۔
 
 
142012. WHATEVER YOU ARE, BE A MAN دنیا میں رتبہ چاہے کیا ہو آدمیت مت چھوڑو ۔
 
 
142013. TO ERR IS HUMAN اِنسان خَطا کا پُتلا ہے ۔
 
 
142014. ONLY AND LONELY صرف ۔
 
 
142015. FORBIDDEN FRUITS ARE SWEET چوری کا گڑ میٹھا ۔
 
 
142016. NO ONE IS A HERO YO HIS OWN VALET گھر کی مرغی دال برابر ۔
 
 
142017. GIVE A CLOWN YOUR FINGER AND HE WILL TAKE YOUR WHOLE HAND اُنگلی پکڑتے پکڑتے پہنچا پکڑنا ۔
 
 
142018. LIKE CURES LIKE لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔ زہر کو زہر مارتا ہے ۔
 
 
142019. OFFICIAL FAMILY کابینہ ۔
 
 
142020. WHAT ONE WILL NOT, ANOTHER WILL اگر تم نہیں کرو گے تو اور ہزاروں کرنے والے موجود ہیں ۔
 

 

beans

Word of the day

teacup -
پیالہ بھر چائے
As much as a teacup will hold.