English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
9201. TO SIT ON THE THORNS مُشکل میں ہونا ۔
 
 
9202. YOUNG FLESH AND OLD ARE BEST گوشت نو عمر جانور کا اور مچھلی عمر رسیدہ لذت دیتی ہے ۔
 
 
9203. WHAT A VILEST OF BEASTS IS THE BELLY پیٹ بُری بلا ! ۔
 
 
9204. PIPE ONE'S EYE رونا ۔
 
 
9205. KILL THE SNAKE AS WELL AS SAVE THE STICK سانپ بھی مرجاۓ لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔
 
 
9206. THESE WHO MAKE THE BEST USE OF THEIR TIME HAVE NONE TO SPARE جو لوگ اپنے وقت سے پورا فائدہ اٹھاتے ہیں ان کے پاس فالتو وقت نہیں ہوتا ۔
 
 
9207. SELF DONE WELL DONE آپ کاج مہا کاج ۔ جو خود کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے ۔
 
 
9208. UNKINDNESS HAS REMEDY AT LAW قانون میں بے رحمی کا کوئی علاج نہیں ۔
 
 
9209. THE HUSBAND`S MOTHER IS THE WIFE`S DEVIL خاوند کی ماں ۔ بہو کے لیے گویا شیطان ۔
 
 
9210. POCKET AN INSULT AFFRONT ETC بیستی برداشت کرنا ۔
 
 
9211. IN PARTICULAR خاص طور پر ۔
 
 
9212. A HARD NUT TO CRACK مشکل کام ۔
 
 
9213. MUD CHOKES NO EELS مینڈکی کو بھی زُکام ہوا ہے ۔
 
 
9214. IT CHANCETH IN AN HOUR THAT COMETH NOT IN SEVEN YEARS جو بات برسوں میں نہ ہو ہونے لگے تو وہ پل بھر میں ہو جاتی ہے ۔
 
 
9215. THE LOVE OF MONEY AND THE LOVE OF LEARNING SELDOM MEET زر کی محبت اور علم کی محبت شاذ و ناذر ہی یکجا ملتی ہے ۔
 
 
9216. QUARRELLING DOGS COME HALTING HOME جھگڑالو آدمی سلامت گھر نہیں لوٹتا ! ۔
 
 
9217. TO PUT THE SHOE ON THE RIGHT FOOT صیحح شخص کو الزام / سزا دینا ۔
 
 
9218. THE INFORMER IS THE WORSE ROUGE OF THE TWO بُرا کام کرنے والے کی نسبت چغلور بُرا ! ۔
 
 
9219. A ROLAND FOR AN OLIVER جیسے کو تیسا ۔ ترکی بہ ترکی جواب ۔
 
 
9220. TO KILL TWO BRIDS WITH ONE STONE ایک پنتھ دو کاج ! ۔
 

 

KEROSENE

Word of the day

outlandish -
بے تکا,انوکھا,نرالا
Conspicuously or grossly unconventional or unusual.