English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
88801. WISE AFTER THE EVENT موقع کے بعد عقل آنا ! ۔
 
 
88802. IN SO FAR AS اس حد تک ۔
 
 
88803. THE QUARRELS OF LOVERS ARE THE RENEWAL OF LOVE محبت میں لڑائی کا مطلب محبت کی تجدید ہے ۔
 
 
88804. IF YOU CANNOT SEE BOTTOM, DO NOT CROSS THE RIVER جِس کام کا انجام نہ دیکھ سکو اس میں ہاتھ نہ ڈالو ! ۔
 
 
88805. MAKE FREE WITH آزادی سے ۔
 
 
88806. WASH ONE,S DIRTY LINEN AT HOME خاندانی معاملات ۔
 
 
88807. SET PURPOSE مضبوط ارادہ ۔
 
 
88808. IF THE SKY FALL, WE SHALL CATCH LARKS نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی ۔
 
 
88809. SPEED UP تیز کرنا ۔
 
 
88810. TAKE MEASURES اقدامات کرنا ۔
 
 
88811. FORTUNE KNOCKS ONCE AT LEAST AT EVERY MAN S GATE ایک دفعہ سب کے دن پھرتے ہیں ۔
 
 
88812. A BIG HEAD AND LITTLE COLT بڑا سر تھوڑی عقل ۔
 
 
88813. TO SAVE IS TO HAVE بچایا سو کمایا ۔ بچانے سے ہی جمع ہوتا ہے ۔
 
 
88814. TAKE COURAGE! YOUNGER THAN THOU HAVE BEEN HANGED ہمت نہ ہارو تم سے چھوٹے بڑی بڑی مصیبتیں جھیل چکے ہیں ۔
 
 
88815. TO JUMP UPON حملہ کرنا ۔
 
 
88816. THERE CAN BE NO FRIENDSHIP WHERE THERE CAN BE NO FREEDOM جہاں آزادی نہیں ہوتی وہاں دوستی بھی نہیں ہو سکتی ! ۔
 
 
88817. HONOUR AND PROFIT LIE NOT ALL IN ONE SACK یا تو عزت لے لو یا پھر جیبیں ہی بھر لو ۔
 
 
88818. DO NOT BE WEARY OF DOING GOOD نیکی اور پُوچھ پُوچھ ۔
 
 
88819. WHERE THERE IS PEACE, GOD IS اللہ کا سایہ ان پر جو ہیں امن کے بندے ۔
 
 
88820. CARES PASSES EVERY AGE فِکر پیچھا نہیں چھوڑتے ۔
 

 

octogenarian

Word of the day

irrelative -
بےربط
not related