English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
7601. TO STRIKE ROOTS مستحکم ہونا ۔
 
 
7602. LET DEEDS CORRESPOND WITH WORDS قول و فعل میں مطابقت ہونی چاہیئے ! ۔
 
 
7603. ROD IN PICKLE سزا مخصوص ہونا ۔
 
 
7604. NO TALE SO GOOD BUT MAY BE SPOILED IN TELLING کام اچھے سے اچھا کیوں نہ ہو اگر ٹھیک طریقے سے نہ کیا جاۓ تو خراب ہو جاۓ گا ۔
 
 
7605. HUNGER IS THE INSTRUCTOR OF MONEY دولت ہو تو نفس کا بھوت سر پر سوار ہوتا ہے ۔
 
 
7606. ALL THINGS ARE EASY THAT ARE DONE WILLINGLY زبردستی کا کام لاگے کڑوا ۔
 
 
7607. UNDER THE HEELS قتل کر دینا ۔ ختم کر دینا ۔
 
 
7608. SHUT UP بولنا بند کرنا ۔
 
 
7609. BARK WORSE THAN BITE کاٹے کم بھونکے زیادہ ۔ ایسے لوگ جو جھلے ہوں مگر نقصان نہیں پہنچائیں ۔
 
 
7610. THE BEATEN ROAD ( OR PATH ) IS THE SAFEST براہِ راست رو گرچہ دو راست ۔
 
 
7611. NEVER HANG A MAN TWICE FOR ONE OFFENCE ایک ہی جرم کے لئے دوبارہ سزا مت دو ۔
 
 
7612. TO THE QUICK دل سے ۔
 
 
7613. TRUTH IS BITTER سچی بات کڑوی لگتی ہے ۔
 
 
7614. DIFFICULTIES GIVE WAY TO DILLGENCE محنت سے مُصیبت بھاگتی ہے ۔
 
 
7615. LOVE IS THE TRUE PRICE OF LOVE محبت کا اصل عوض محبت ہی ہے ۔
 
 
7616. A MARE`S SHOE AND A HORSE`S SHOE ARE BOTH ALIKE جہاں تمیز نہیں ہوسکتی وہاں تمیز کرنا سرا سر بیوقوفی ہے ۔
 
 
7617. HE THAT IS BORN TO BE HANGED SHALL NEVER BE DROWNED قِسمت کا لِکھا انمٹ ہے ۔
 
 
7618. IN THE TEETH OF THE WIND ہوا کے مخالف ۔
 
 
7619. MUCH WATER GOETH BY THE MILL THAT THE MILLER KNOWETH NOT بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ نزدیک ہوتے ہوۓ بھی ہمیں ان کا پتہ نہیں لگتا ! ۔
 
 
7620. LET EACH TAILOR MEND HIS OWN COAT اگر اس دنیا کے واعظان باعمل ہوں توں یہاں کا نقشہ ہی پلٹ جاۓ ۔
 

 

Moustache

Word of the day

girlishness -
لڑکی پنا,معصومیت
Being characteristic of a girl.