English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
62801. ALL KEYS HANG NOT ON ONE GIRDLE ایک ہی لاٹھی سے سب کو نہیں ہانکا جاتا ۔
 
 
62802. TO ANSWER LIKE A SCOT ذو معنی جواب دینا ! ۔
 
 
62803. NOTHING BUT EVIL CAN COME OUT OF EVIL گندی پونی کا گندا شوربا ۔
 
 
62804. TO GATHER ROSES خوشیوں کی تلاش ۔
 
 
62805. OPEN HOUSE سب کی میزبانی ۔
 
 
62806. CUDGEL ONE 'S BRAIN (S) د ما غ سو ز ی کر نا ۔ غو ر و فکر کر نا ۔
 
 
62807. LOOK DOWN ON نفرت کرنا ۔
 
 
62808. PIT AND GALLOWS جاگیر دار انہ حق ( عورت کو قبضہ میں اور مرد کو قتل کرنا ) ۔
 
 
62809. TO FAN THE FLAMES بھڑ کانا ۔ شدید کرنا ۔
 
 
62810. GOLD IS TESTED BY FIRE; MAN BY GOLD سونے کی آزمائش آگ سے انسان کی زر سے ۔
 
 
62811. LD WIVE,S TALE شکی لوگوں کیلئے کہانی ۔
 
 
62812. AIRS AND GRACES رویہ ۔ سُلُوک ۔
 
 
62813. HOWEVER EARLY YOU RISE, THE DAY DOES NOT DAWN SOONER تمہارے جلدی جاگنے سے سورج جلدی نہیں نکل آتا ۔
 
 
62814. GUPSIDE DOWN بے ترتیب ۔
 
 
62815. THERE IS NO REMEDY AGAINST MISFORTUNE کم بختی جب آئے تو اونٹ چڑھے کو کُتا کاٹے ۔
 
 
62816. PAY UP مکمل ادائیگی ۔
 
 
62817. HE WHO IS BORN A FOOL IS NEVER CURED پیدائشی نقص کا کوئی علاج نہیں ۔
 
 
62818. SOON ENOUGH IS WELL ENOUGH بہت زیادہ جلدی کرنے میں نقصان کا احتمال ہے ۔
 
 
62819. DRAW THE LONG BOW لمبا ہانکنا ۔
 
 
62820. BEAUTY IS BLOSSOM حسن دو دن کا مہمان ہے ۔
 

 

Vagrant

Word of the day

nicker -
گہوڑے کا ہنہنانا,گہوڑے کی آواز,گہوڑے کی ہنہناہٹ
The characteristic sounds made by a horse.