English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
5201. THIS AND THAT اِدھر اُدھر کی چیزیں ۔
 
 
5202. LOW SIDE WINDOW زمین کے نزدیک تنگ کھڑکی ۔
 
 
5203. FOLLY HAS MORE FALLOWERS THAN DISCREET عقلمندوں کی نسبت بیوقوف زیادہ ہیں ۔
 
 
5204. HOLD YOUR MOUTH زبان پر قابو رکھو ۔
 
 
5205. THEY HAVE BEGUN A DISPUTE WHICH THE DEVIL WILL NOT LET THEM MAKE AN END OF انہوں نے ایسا جھگڑا شروع کیا ہے جسے شیطان کبھی ختم نہ ہونے دے گا ۔
 
 
5206. GASTRIC FEVER ٹائیفائیڈ ۔
 
 
5207. SPURS ARE THE FIRST PART OF ARMOUR مہمیز زدہ بکتر کا سب سے ضروری حِصّہ ہے ۔
 
 
5208. TO THE LIFE اصلی سے ملتا جُلتا ۔
 
 
5209. HANG TOGETHER متحد کرنا ۔
 
 
5210. Help Yourself / Yourselves
 
 
5211. FOR WHY NOTHING FOR IT BUT کیونکہ اس کے علاوہ اس سلسے میں کچھ نہیں ہو سکتا ۔
 
 
5212. A MAN IS KNOWN AFTER HIS DEATH آدمی کی قدر اس کے مرنے کے بعد ہوتی ہے ۔
 
 
5213. PICK PURSE دوسروں کا پرس چرانا ۔
 
 
5214. MAKE YOUR HAY AS BEST YOU MAY جیسے کام نکلے ۔ نکالو ! ۔
 
 
5215. AN OLD DOG WILL LEARN NO TRICKS کہیں بوڑھے طوطے بھی پڑھتے ہیں ؟
 
 
5216. IN LINE سیدھی ہم آہنگی میں ۔
 
 
5217. HE THAT REPAIRS NOT A PART BUILDS ALL تھوڑے کام سے بچنے والے کو سارا کام کرنا پڑتا ہے ۔
 
 
5218. GOD STAYS LONG, BUT STRIKES AT LAST اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔
 
 
5219. A GOOD FEW کثیر تعداد ۔
 
 
5220. MISFORTUNES IS FRIENDLESS سیاہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے ؟
 

 

scrounger

Word of the day

paseo -
پیدل چلنے کا راستہ
A path set aside for walking.