English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
4401. HEAVEN IS ABOVE ALL اللہ سب سے بالاتر ہے ۔
 
 
4402. LED DOWN گر نے دینا ۔ نیچا کرنا ۔
 
 
4403. WORK BEARS WITNESS WHO WELL DOES کام سے ہی کاریگر کا پتہ چلتا ہے ۔
 
 
4404. MAY IT PLEASE GOD NOT TO MAKE OUR FRIENDS SO HAPPY AS TO FORGET US بہت زیادہ خوش میں لوگ اپنے دوستوں کو بھول جاتے ہیں ۔
 
 
4405. EMPLOYMENT BRINGS JOY روزگار ہے تو ہر دن بہار ہے ۔
 
 
4406. FRIENDSHIP IS A NAME; FAITHFULNESS BUT AN EMPTY NAME دوستی اور وفاداری دُنیا میں کہاں ہیں ؟
 
 
4407. OLD HAND تجربہ کار آدمی ۔
 
 
4408. OFF ONE,S ROCKCR ON THE ROCKS غیر حاضر دماغ پیسے کے بغیر ۔
 
 
4409. LET LIFE GO IF HONOUR REMAINS جان جائے پر ایمان نہ جائے ۔
 
 
4410. COCK OF THE LOFT سر دار یا رہنما ۔
 
 
4411. A FOOL,S ERRAND بے مقصد سفر ۔
 
 
4412. BE NOT THE FIRST TO QUARREL, NOR THE LAST TO MAKE IT UP لڑائی میں کبھی پہل نہ کرو اور صُلح کے لیے ہر وقت تیار رہو ۔
 
 
4413. DESPAIR NOT ONLY AGGRAVATES OUR MISERY, BUT OUR WEAKNESS مایوسی صرف تکلیف ہی نہیں بڑھاتی بلکہ کمزوری میں بھی اضافہ کرتی ہے ۔
 
 
4414. LACK LUSTRE بغیر اختیار کے ۔
 
 
4415. GOOD MIND,GOOD FIND آپ اچھّے جہان اچّھا ۔
 
 
4416. AFTER WIT IS FOOL`S WIT بعد از وقت سمجھ آئی تو کیا ؟
 
 
4417. A MUZZLED CAT IS NO GOOD MOUSER بندھے مُنہ سے بلی خاک چوہے پکڑے گی ۔
 
 
4418. STAND IN THE GATE دفاع کی حالت میں احتیاط کرنا ۔
 
 
4419. A PROMISE NEGLECTED IS AN UNTRUTH TOLD وعدہ خلافی کرنا اور جھوٹ بولنا برابر! ۔
 
 
4420. GOVERNMENTS WHICH ARE HATED NEVER HOLD OUT LONG جِس حکومت کو عوام نفرت کی نِگاہ سے دیکھتے ہوں وہ زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتی ۔
 

 

poppy

Word of the day

flutter -
ہچکولے
The act of moving back and forth.