English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
45201. LAY DOWN ترک کر دینا ، درخوست دنا ، ذخیرہ کرنا ۔
 
 
45202. IGNORANCE OF THE LAW EXCUSES NO ONE قانون کے نہ جاننے کا بہانہ کر کے کوئی بَری نہیں ہو سکتا ! ۔
 
 
45203. SEE WITH HALF AN EYE آسانی سے دیکھنا ۔ ایک طرح سوچنا ۔
 
 
45204. OCCASIONED BY کی وجہ سے ۔
 
 
45205. SUCH A WELCOME, SUCH A FAREWELL جیسی خوش آمدید ویسی الوداع ۔
 
 
45206. DO NOT FIGHT AGAINST TWO ADVERSARIES ایک وقت میں دو دشمنوں کا مُقابلہ نہ کرو ! ۔
 
 
45207. BULLIES ARE GENERALLY COWARDS شیخی باز بُزدل ہوتے ہیں ۔
 
 
45208. BY FAR بڑی حد تک ۔
 
 
45209. DRY BREAD AT HOME IS BETTER THAN ROAST MEAT ABROAD گھر کی آدھی باہر کی ساری سے اچھی ۔
 
 
45210. THE DEEPER THE WELL,THE WARMER THE WATER جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہوگا ۔
 
 
45211. NECESSITY KNOWS NO LAW ضرورت کے وقت انسان کسی قانون کی پرواہ نہیں کرتا ۔
 
 
45212. TO GO SHORT متوقع سے کم ۔
 
 
45213. SUSPICION IS THE BANE OF FRIENDSHIP دوستی میں شک زہر کا کام کرتا ہے ۔
 
 
45214. WELL BEATEN CRIES AS MUCH AS BADLY BEATEN جب مار پڑی تو مکوں کیا اور لاتوں کیا ! ۔
 
 
45215. NEITHER HEAD NOR FEET نہ سر نہ پیر ۔ بے سروپا ! ۔
 
 
45216. IT IS A BAD CAUSE THAT NONE DARE SPEAK IN بُری بات کی طرف داری کرنے کی کسی کی ہمت نہیں پڑتی ۔
 
 
45217. SHOW OFF ظاہری شان و شوکت ۔
 
 
45218. NOW AND THEN کبھی کبھار ۔
 
 
45219. SUSPENSE IS WORSE THAN DETH جو پرائی آس تکتا ہے وہ جیتے جی مر جاتا ہے ۔
 
 
45220. A CHILD PURSUES A FLYING BIRD احمق کا تردد بے مصرف ہوتا ہے ۔
 

 

romance

Word of the day

trent -
وسطی انگلینڈ کا اہم دریا .
A river in central England that flows generally northeastward to join with the Ouse River and form the Humber