38801. | AT A TANGENT | کورس سے باہر ۔ |
38802. | THERE IS CRAFT IN DAUBING | نقل کے لیے بھی عقل چاہیئے ! ۔ |
38803. | WE LEAVE MORE TO DO WHEN WE DIE THAN WE HAVE DONE | زندگی میں لوگ جتنے کام کرتے ہیں ان سے زیادہ بغیر کئے پیچھے چھوڑ جاتے ہیں ۔ |
38804. | IT IS A FRAUD TO ACCEPT WHAT YOU CANNOT REPAY | اگر تم ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو قرض لینا دھوکہ بازی ہے ۔ |
38805. | QUILL DRIVER | لکھاری ۔ |
38806. | DO NOT PULL ALL YOUR EGGS IN ONE BASKET | سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو ۔ |
38807. | THOSE WHO LIVE IN GLASS HOUSES MUST NOT THROW STONES AT OTHERS | چھاج تو بولے چھلنی کیا بولے جس میں ہزاروں چھید ۔ |
38808. | SOFT AND FAIR GOES FAR | اچھی اور میٹھی باتوں سے بہت کام نکلتے ہیں ۔ |
38809. | BEFORE THE MAST | عام سپاہی ۔ |
38810. | NEITHER CROW NOR CROAK | نہ روو نہ بڑبڑاوٴ ! ۔ |
38811. | HOLD ONE IN HAND | کوئی فائدہ حاصل کرنا ۔ |
38812. | THE PRESENT IS THE ONLY TIME TO ACT IN | جو کل کرنا ہو آج کر لے جو آج کرنا سو ابھی کر لے ۔ |
38813. | STEER NOT AFTER EVERY MARINER`S DIRECTION | ہر ایک کی بات مت مان لو ۔ |
38814. | ON THE MARKET | موجود ۔ بازار میں دستیاب ۔ |
38815. | BURST INTO FLAME | شعلے کا بھڑک اُٹھنا ۔ |
38816. | COME TO HEEL | کتے کی طرح پیچھا کرنا حکم ماننا ۔ |
38817. | NOT A BILL | ریکارڈ کرنا ۔ |
38818. | WE SHALL PLAY TO LIVE, NOT LIVE TO PLAY | تفریح زندگی کے لیے ہے زندگی تفریح کے لیے نہیں ہے ۔ |
38819. | HIGH TEA | لوازمات کے ساتھ چائے ۔ |
38820. | EVERY REED WILL NOT MAKE A PIPE | ہر ایک بانس سے بانسری نہیں بن سکتی ۔ |