English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
34401. LIGHT YOUR LAMP BEFORE IT BECOMES DARK مُصیبت آنے سے پہلے ہی اس کے انسداد کا انتظام کرو ! ۔
 
 
34402. LEAST SAID, SOONEST AMENDED کم گوئی میں زیادہ بِگاڑ کا ڈر نہیں ! ۔
 
 
34403. EVERY REED WILL NOT MAKE A PIPE ہر ایک بانس سے بانسری نہیں بن سکتی ۔
 
 
34404. SHAKE DOWN ایک ہی بار میں پیسہ ہڑ پ کرنا ۔
 
 
34405. THE CHARACTER OF BAD MEN IS ALMOST ALWAYS UNSTABLE AND CHANGEABLE بُرے کا چال چلن تقریباً ہمیشہ نا پائیدار اور ہمیشہ بدلنے والا ہوتا ہے ۔
 
 
34406. YOU ARE LENDING LIGHT TO THE SUN آفتاب کو چراغ دکھانا ۔
 
 
34407. MAKE FAIR WEATHER چاپلوسی ۔
 
 
34408. IF THE BRAIN SOWS NOT CORN, IT PLANTS THISTLES دماغ کو اگر اچھی باتوں میں مشغول نہ رکھا جاۓ تو اس میں بری باتیں ہی پیدا ہوں گی ۔
 
 
34409. LET HIM TAKE WHO CAN TAKE جِس کی لاٹھی اُس کی بھینس ۔
 
 
34410. TO SHARE ONE,S LAST CRUST سب کچھ نچھاور کرنا ۔
 
 
34411. SELL ONE,S LIFE DEARLY مرنے سے پہلے دشمن کو زخمی کرنا ۔
 
 
34412. HE HATH NOT LIVED THAT LIVES NOT AFTER DEATH عبث ہے اس انسان کی زندگی جِس کو لوگ اس کی موت کے ساتھ ہی بھول جائیں ۔
 
 
34413. HIGH AND LOW امیر اور غریب ۔ اوپر نیچے ۔ ہر طرف ۔
 
 
34414. NO MONEY, NO SWISS روپیہ کے بغیر سامان آرام کہاں ؟
 
 
34415. IN THE SADDLE قابو میں ۔
 
 
34416. A NEW BROOM SWEEPS CLEAN نیا نوکر مارے ہرن ۔ نیا نمازی مسجد کے دروازے ۔
 
 
34417. NOT IN LUCK,S WAY عام طریقے سے ۔
 
 
34418. ON FIRE جلتا ہوا ۔
 
 
34419. UNLESS THE VESSEL IS CLEAN, WHATEVER YOU POUR INTO IT TURNS SOUR بُری صحبت کا بُرا پھل ! ۔
 
 
34420. SEE THROUGH سمجھنا ۔
 

 

tenuous

Word of the day

deliberate -
غور فکر کرنا ,سوچنا ,مشاورت کرنا , مشورہ کرنا
Think about carefully; weigh.