English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
34001. AT SEA سمندر میں / بکھرا ہوا ۔
 
 
34002. MEET THE EAR OR EYE تیزی سے ظاہر ہونا ۔
 
 
34003. LITTLE BOATS MUST KEEP THE SHORE; LARGER SHIPS MAY VENTURE MORE چھوٹی کشتی کو کنارے کے پاس ہی رہنا چاہیئے صرف بڑا جہاز ہی گہرے پانی میں جانے کی ہمت کر سکتا ہے ۔
 
 
34004. MAKE BOTH ENDS MEET بمُشکل گزارہ کرنا ۔
 
 
34005. FOLLOW HOME, FOLLOW OUT آخر تک پیچھا کرنا ۔
 
 
34006. TAKE ORDER اقدامات کرنا ۔
 
 
34007. TO THE LIFE اصلی سے ملتا جُلتا ۔
 
 
34008. DO IN ROME AS THE ROMANS DO جیسا دیس ویسا بھیس ۔
 
 
34009. GRATITUDE IS THE LEAST OF VIRTUES; INGRATITUDE, THE WORST OF VICES احسان مندی اتنی بڑی خوبی نہیں جتنا کہ احسان فراموشی گُناہ ہے ۔
 
 
34010. TO DO GOOD TO THE UNGRATEFUL IS TO THROW ROSE WATER INTO THE SEA احسان فراموش پر نیکی کرنا گویا سمندر پر عطر پھینکنا ہے ۔
 
 
34011. SPARE AT THE BRIM, NOT AT THE BOTTOM خیرات خوشحالی کا زیور ہے مفلسی کا نہیں ۔
 
 
34012. LN A FAMILY WAY گھر کی طرح ۔
 
 
34013. IN POINT OF FACT در حقیقت ۔
 
 
34014. HONEY IS NOT FOR THE ASS S MOUTH یہ منہ اور مسور کی دال ۔
 
 
34015. GO ON WHEELS جلدی حرکت کرنا ۔
 
 
34016. The Day After Tomorrow
 
 
34017. YOU WILL PROCEED MOST SAFELY BY THE MIDDLE COURES سلامتی میانہ روی میں ہی ہے ۔
 
 
34018. TRUTH MAY BE SMOTHERED BUT NOT EXTINGUISHED صداقت کو دبایا جا سکتا ہے ، لیکن مٹایا نہیں جا سکتا ! ۔
 
 
34019. AN ASS IS BEAUTIFUL TO AN ASS AND A PIG TO A PIG اپنے کو اپنے ہی پیارے لگتے ہیں ۔
 
 
34020. DEATH,S DAY IS DOOMSDAY جان ہے تو جہان ہے ۔
 

 

barbed

Word of the day

intellectual -
عقلی,دماغی
Of or associated with or requiring the use of the mind.