English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
155601. WHETHER THE PITCHER STRIKES THE STONE OR THE STONE THE PITCHER, IT IS BAD FOR THE PITCHER گھڑا پتھر سے ٹکراۓ یا پتھر گھڑے سے ہر حال میں نقصان گھڑے ہی کا ہے ۔
 
 
155602. QUICK AND WELL DO NOT GO TOGETHER جلدی میں کام اچھا نہیں ہوتا ۔
 
 
155603. BY VIRTUE OF وجہ سے ۔
 
 
155604. EVERYTHING IS GOOD IN ITS SEASON ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے ۔
 
 
155605. A GOOD SORT اچھا بندہ ۔
 
 
155606. IN RELATION TO سلسلے میں / مقابلہ میں ۔
 
 
155607. THE HIGHEST SEAT WILL NOT HOLD TWO بلند ترین مرتبہ ایک ہی آدمی کو نصیب ہوتا ہے ۔
 
 
155608. IN THE PRES پریس میں ۔
 
 
155609. NOTHING IS SO STRONGLY FORTIFIED THAT IT CANNOT BE TAKEN BY MEANS OF MONEY زر ہر قسم کی کامیابی کی کنجی ہے ۔
 
 
155610. LIGHT OF NATURE اپنا ذہنی ادراق ۔سچ جاننے کی صلاحیت ۔
 
 
155611. WHITE SLAVE طوائف ۔
 
 
155612. FORTUNE TURNS LIKE A MILL-WHEEL; NOW YOU ARE AT THE TOP, AND THEN AT THE BOTTOM قسمت کا چکر کبھی اوپر کبھی نیچے ۔
 
 
155613. WHERE THERE IS NO LOVE, ALL ARE FAULTS جب دل میں محبت نہ رہے تو خوبیاں بھی عیب ہو جاتی ہیں ۔
 
 
155614. TO TAKE THE PLUNGE خطرہ مول لینا ۔
 
 
155615. SLACK OFF آسانی میں ہونا ۔
 
 
155616. THERE IS NO EASY WAY TO THE STARS FROM THE EARTH کارہاۓ نمایاں آسانی سے سر انجام نہیں پاتے ۔
 
 
155617. CONFOUND IT اللہ ستیاناس کرے ۔
 
 
155618. YOU CANNOT CLIMB A LADDER BY PUSHING OTHERS DOWN دوسروں کا نقصان کرنے سے اپنا فائدہ نہیں ہو سکتا ! ۔
 
 
155619. TO CAST A GLAMOUR OVER مسحور کر دینا ۔
 
 
155620. CULT OF THE JUMPING CAT دیکھو اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔
 

 

sprite

Word of the day

fraternal -
بھائی جیسا
Like or characteristic of or befitting a brother.