| 154001. | PAIN FORCES EVEN THE INNOCENT TO LIE | ایذا بے گناہ کو بھی جھوٹ بولنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔ |
| 154002. | MEN RATTLE THEIR CHAINS TO SHOW THAT THEY ARE FREE | جو شخص اس بات کے اظہار میں کہ وہ آزاد ہیں خاص کوشش کرے اُن کو غلام سمجھنا چاہیئے ۔ |
| 154003. | AMBITION AND LOVE ARE THE WINGS OF GREAT ACTIONS | محنت اور اُمنگ سے بڑے بڑے کام ظہور میں آتے ہیں ۔ |
| 154004. | SEND NOT TO MARKET FOR TROUBLE | مصیبت کو دعوت مت دو ۔ |
| 154005. | PAY BEFOREHAND AND YOUR WORK WILL BE BEHINDHAND | اگر پیشگی اجرت دے دو تو کام کبھی وقت پر نہ ہوگا ۔ |
| 154006. | VICTORY IS ALWAYS WHERE THERE IS UNANIMITY | جہاں اتفاق ، وہاں فتح ! ۔ |
| 154007. | FAR AND SQUARE | ایماندار ۔ |
| 154008. | HOW LIKE IS FLATTERY TO FRIENDSHIP | خوشامد اور دوستی میں مشابہت کیا ؟ |
| 154009. | BY TIME ALL THINGS ARE PRODUCED AND JUDGED | ہر چیز کا وقت ہوتا ہے ۔ |
| 154010. | RECOLLECTED TERMS | عقل و غیرہ کیلئے قابل قبول وضاحت ۔ |
| 154011. | VALUABLE CONSIDETATION | مادی ۔ |
| 154012. | HE IS NO MERCHANT WHO ALWAYS GAINS | جِس نے کبھی گھاٹا نہیں کھایا وہ تاجر نہیں ۔ |
| 154013. | DO NOT ENTRUST YOUR ALL TO ONE VESSEL | سارا روپیہ ایک ہی گھوڑے پر نہ لگاوٴ ۔ |
| 154014. | LAUGH IN ONE,S SLEEVES | دبی ہنسی ہنسنا ۔ |
| 154015. | TO RELIEVE ONE OF | محروم کرنا ۔ |
| 154016. | LOOK FOR SQUALLS, BUT DON`T MAKE THEM | مشکلات کی تاک میں رہو لیکن ان کے پیدا کرنے کا باعث مت بنو ! ۔ |
| 154017. | MUCH WATER GOETH BY THE MILL THAT THE MILLER KNOWETH NOT | بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ نزدیک ہوتے ہوۓ بھی ہمیں ان کا پتہ نہیں لگتا ! ۔ |
| 154018. | WHO CAN SPEAK WELL CAN LIE WELL | جھوٹ بولنے کے لیے فصاحت کا ہونا ضروری ہے ۔ |
| 154019. | A GOOD ASKER NEEDS A GOOD LISTENER | جیسا کہنے والا ویسا سُننے والا ۔ |
| 154020. | EVERYONE PUTS HIS FAULT ON THE TIMES | قصور اپنا ہو کوئی لگاۓ الزام زمانے کو ۔ |